جمعہ‬‮ ، 16 جنوری‬‮ 2026 

مسجد اقصی میں یہودیوں کی قربانی کی رسم کی ادائیگی

datetime 23  اپریل‬‮  2024 |

تل ابیب(این این آئی)اسرائیلی پولیس نے مسجد اقصی میں قربانی کیلئے لائی گئیں بھیڑ بکریاں ضبط کرلیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق اسرائیلی پولیس نے بتایاکہ جانور چھپا کر لائے گئے تھے، 13 یہودی انتہاپسند افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

اسرائیلی پولیس کا کہنا تھاکہ جانوروں کو گاڑی کے اندر، شاپنگ بیگ کے اندر چھپایا گیا تھا، ایسا عمل نہ کیا جائے جو قانون کو توڑنے اور شدت پسندی کو ہوا دے۔ انتہاپسند یہودی عناصر کو مسجد اقصی پہنچنے اور وہاں قربانیاں دینے کی ترغیب دی جارہی ہے۔ حالیہ برسوں میں مذہبی گروہوں نے تیزی سے مقبوضہ بیت المقدس کے مقدس مقام پر قربانی کرنے کی کوشش کی ہے۔



کالم



ونڈر بوائے


یہ بنیادی طور پر تین پاشائوں کی کہانی ہے‘ طلعت…

سہیل آفریدی کا آخری جلسہ

وہ جنرل کے سامنے بیٹھا‘ تھوڑی دیر دائیں بائیں…

ذورین نظامانی غلط نہیں کہہ رہا

والد صاحب نے مجھے پکڑ لیا‘ ان کے ہاتھ میں جوتا…

پرسی پولس

شیراز ریجن کا اصل کمال پرسی پولس (Persepolis) ہے‘ یہ…

سائرس یا ذوالقرنین

میرے سامنے پتھروں کی مستطیل عمارت تھی‘ فرش کے…

ایک دن ذوالقرنین کے مقبرے پر

میدان کی پچھلی جانب پہاڑ تھے‘ ان پر تازہ برف…

کام یابی کے دو فارمولے

کمرہ صحافیوں سے بھرا ہوا تھا‘ دنیا جہاں کا میڈیا…

وزیراعظم بھینسیں بھی رکھ لیں

جمشید رتن ٹاٹا بھارت کے سب سے بڑے کاروباری گروپ…

جہانگیری کی جعلی ڈگری

میرے پاس چند دن قبل ایک نوجوان آیا‘ وہ الیکٹریکل…

تاحیات

قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…