اتوار‬‮ ، 27 ستمبر‬‮ 2026 

گھریلو جھگڑے میں جنونی شخص نے حاملہ بیوی کو باندھ کر جلا ڈالا

datetime 20  اپریل‬‮  2024 |

امرتسر(این این آئی)بھارت کی ریاست پنجاب کے شہر امرتسر میں ایک شخص نے گھرئلو جھگڑے کے بعد حاملہ بیوی کو بستر سے باندھ کر جلا ڈالا۔ سکھ دیو واردات کے بعد بھاگ گیا۔بھارتی ٹی وی کے مطابق پولیس نے بتایا کہ پنکی اور سکھ دیو میں آئے دن جھگڑا ہوتا رہتا تھا۔

جمعہ کو گھر میں جھگڑے کے دوران سکھ دیو نے مشتعل ہوکر پنکی کو، جو 6 ماہ کی حاملہ تھی، بستر سے باندھ کر آگ لگادی جس کے نتیجے میں اس نے موقع ہی پر دم توڑ دیا۔الٹرا سائونڈ رپورٹس کے مطابق اس کے ہاں ڈھائی ماہ بعد جڑوا بچوں کی ولادت متوقع تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…