اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

ڈنمارک میں قرآن پاک کی بےحرمتی غیرقانونی قرار، سزا کا قانون منظور

datetime 8  دسمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کوپن ہیگن(این این آئی) اسلامو فوبیا کے خلاف پاکستان کی عالمی سطح پر کوششیں اثر دکھانے لگی ہیں جس کے پیش نظر ڈنمارک کی پارلیمنٹ نے قرآن پاک کی بیحرمتی غیرقانونی قرار دے دی ہے۔

غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق پارلیمان نے سزا کا قانون منظور کرتے ہوئے کہا کہ قرآن پاک کی بے حرمتی کرنے والے کو دو سال تک قید، جرمانہ یا دونوں سزائیں ہوں گی۔بل کے حق میں 94 ارکان نے ووٹ دیا، جبکہ قانون کا اطلاق مقدس کتابوں کی بے حرمتی سے متعلق ویڈیوز پر بھی ہوگا۔ ڈینش وزارت انصاف وقانون کے مطابق قانون کا مقصد منظم انداز میں کی جانے والی بے حرمتی کو روکنا ہے۔رواں برس ڈنمارک اور سویڈن میں عوامی مقامات پر مقدس کتاب کی بے حرمتی کی گئی تھی۔۔ پاکستان سمیت مسلم دنیا کی جانب سے شدید احتجاج کیا گیا تھا۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…