پیر‬‮ ، 21 ستمبر‬‮ 2026 

روضہ رسولۖ کے خادم شیخ عبدہ علی انتقال کر گئے

datetime 21  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

مکہ مکرمہ(این این آئی)روضہ رسولۖ کے خادم شیخ عبدہ علی ادریس انتقال کرگئے ۔سعودی عرب کے میڈیا کے مطابق شیخ عبدہ علی ادریس حجرہ مبارکہ کی دیکھ بھال پر مامور تھے۔

شیخ عبدہ علی ادریس مسجد نبویۖ کو کھولنے، بند کرنے، روشن اور معطر کرنے کی بھی ذمہ داری اٹھائے ہوئے تھے۔روضہ رسولۖ کے خادم شیخ عبدہ علی کی نماز جنازہ مسجد نبویۖ میں مغرب کی نماز کے بعد ادا کی گئی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بلوچستان ڈوب رہا ہے(دوسرا حصہ)


نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

صرف ایک شخص کے لیے

کانا ہراڈا (Kana Harada) کی عمر اس وقت سولہ سال تھی‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آخری حصہ)

ہمارے زمانے میں معاشرہ لبرل تھا‘ لوگوں میں برداشت…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سترہواں حصہ)

ہماری گلی میں شراب کی دکان تھی‘ وہ چھوٹی سی تنگ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(سولہواں حصہ)

لالہ موسیٰ شہر میں ایک سرکاری اور تین پرائیویٹ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…