پیر‬‮ ، 22 دسمبر‬‮ 2025 

طالبان حکومت کی سن لی گئی ،امریکا کا افغانستان کیلئے 150 ملین ڈالر کے 3 امدادی پیکجز کا اعلان

datetime 14  اگست‬‮  2022 |

واشنگٹن(این این آئی )امریکا نے افغانستان کیلئے ایک سو پچاس ملین ڈالر کے تین امدادی پیکجز کا اعلان کر دیا۔میڈیارپورٹس کے مطابق امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی کے مطابق اسی ملین ڈالر کی رقم اقوام متحدہ کے فوڈ اینڈ ایگریکلچر آرگنائزیشن” ایف اے او”کو فراہم کی جائے گی،تیس ملین ڈالر اقوام متحدہ کے ادارہ برائے صنفی مساوات کوخواتین کو بااختیار بنانے کیلئے یواین ویمن کو دئیے جائیں گے اور مزید چالیس ملین ڈالر کی امداد بچوں کیلئے یونیسیف کودی جائے گی۔



کالم



تاحیات


قیدی کی حالت خراب تھی‘ کپڑے گندے‘ بدبودار اور…

جو نہیں آتا اس کی قدر

’’آپ فائز کو نہیں لے کر آئے‘ میں نے کہا تھا آپ…

ویل ڈن شہباز شریف

بارہ دسمبر جمعہ کے دن ترکمانستان کے دارالحکومت…

اسے بھی اٹھا لیں

یہ 18 اکتوبر2020ء کی بات ہے‘ مریم نواز اور کیپٹن…

جج کا بیٹا

اسلام آباد میں یکم دسمبر کی رات ایک انتہائی دل…

عمران خان اور گاماں پہلوان

گاماں پہلوان پنجاب کا ایک لیجنڈری کردار تھا‘…

نوٹیفکیشن میں تاخیر کی پانچ وجوہات

میں نریندر مودی کو پاکستان کا سب سے بڑا محسن سمجھتا…

چیف آف ڈیفنس فورسز

یہ کہانی حمود الرحمن کمیشن سے شروع ہوئی ‘ سانحہ…

فیلڈ مارشل کا نوٹی فکیشن

اسلام آباد کے سرینا ہوٹل میں 2008ء میں شادی کا ایک…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(آخری حصہ)

جنرل فیض حمید اور عمران خان کا منصوبہ بہت کلیئر…

جنرل فیض حمید کے کارنامے(چوتھا حصہ)

عمران خان نے 25 مئی 2022ء کو لانگ مارچ کا اعلان کر…