سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا، عیدالفطر 24 مئی بروز اتوار کو ہو گی

  جمعہ‬‮ 22 مئی‬‮‬‮ 2020  |  21:33

ریاض (مانیٹرنگ ڈیسک) سعودی عرب میں شوال کا چاند نظر نہیں آیا لہٰذا عیدالفطر 24 مئی بروز اتوار کو ہو گی۔ اس طرح ہفتے کے روز سعودی عرب میں آخری روزہ ہو گا اور اتوار کو عیدالفطر منائی جائے گی۔ سعودی عرب کے علاوہ ترکی، ملائشیا اور انڈونیشیا میں بھی عیدالفطر اتوار کے روز منانے کا اعلان کیا گیا ہے یہاں بھی شوال کا چاند نظر نہیں



موضوعات: