کلوروکوین کی برآمدپر پابندی کا معاملہ ،ٹرمپ کی دھمکی کام کر گئی ، مودی نے گھٹنے ٹیکتے ہوئے ایسا اعلان کردیا جس کی کسی کو بھی توقع نہ تھی

7  اپریل‬‮  2020

نئی دہلی(این این آئی)بھارت کی وزارتِ خارجہ نے کہاہے کہ اس نے کلوروکوین اور پیراسٹامول سمیت 14 دواؤں کی برآمد پر سے پابندی ہٹاتے ان دواؤں کی مناسب مقدارریلیز کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔بھارتی ٹی وی کے مطابق وزارت کی جانب سے سامنے آنے والے بیان میں کہا گیا کہ بھارت

ان دواؤں کو ہمسایہ ممالک کو بھجوانے کے علاوہ ایسے ممالک کو بھی بھجوائے گا جو اس عالمی وبا سے بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔اس سے قبل امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے کہا تھا کہ اگر انڈیا نے اس دوا کی کھیپ امریکہ نہ بھیجی تو اسے جوابی کارروائی کا سامنا کرنا پڑ سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



عمران خان پر مولانا کی مہربانی


ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…