کورونا میں مبتلا برطانوی وزیراعظم آئی سی یو منتقل،جانتے ہیں اپنا نائب کسے بنادیا؟

7  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کورونا وائرس میں مبتلا برطانوی وزیراعظم بورس جونسن کی طبیعت بگڑگئی جس کی بعد انہیں آئی سی یو میں منتقل کردیا گیا۔وزیراعظم بورس جونسن کو گزشتہ روز تھامس ہسپتال منتقل کیا گیا تھا جہاں سے انہوں نے ویڈیو کال کے ذریعے کابینہ کی میٹنگ کی سربراہی بھی کی تھی۔کابینہ میٹنگ کے دوران ہی بورس جونسن کی طبیعت ناساز تھی اور بعدازاں برطانوی وزیراعظم نے شام 5 بجے

تک تمام انتظامی امور دیکھے جس کے بعد ان کی طبیعت مزید بگڑگئی۔رپورٹ کے مطابق بورس جونسن کو سانس لینے میں شدید دشواری کے سبب انہیں شام 7 بجے سینٹ تھامس اسپتال کے آئی سی یو میںٕ منتقل کردیا گیا۔برطانوی میڈیا کا بتانا ہےکہ بورس جانسن کی حالت خطرے سے باہر ہے اور وہ ہوش میں ہیں۔ دوسری جانب بورس جونسن نے وزیرخارجہ ڈومینک راب کو نائب کے طورپر ذمہ داریاں ادا کرنے کی ہدایت کردی ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…