ایران پر حملے کیلئے آئے امریکی فوج کے بحری جہازوں میں کورونا وائرس پھیل گیا

3  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)امریکہ کی ایران پر حملہ آور ہونے والے فوج میں کرونا وائرس پھیل گیا ۔ تفصیلات کے سینئر تجزیہ کار شاہد مسعود نے کہا ہے کہ ایران میں امریکا کے بحری بیڑے کھڑے ہیں ان میں 12سو کے قریب فوجی موجود ہیں جو بری طرح سے کرونا وائرس کا شکار ہو گئے ہیں ۔ ان کا کہنا تھا کہ مشرق وسطی میں آئزن ہارک اور ٹرومن بحری جہاز کی بہت اہمیت ہے۔دنیا اس وقت

کرونا وائرس کے خوف میں مبتلا ہے ہے آئے دن ہزاروں ہلاکتیں اور لاکھوں کی تعداد میں متاثرہ مریضوں میں اضافہ ہو تا جارہا ہے ۔ ایک سوال کے جواب میں ان کا کہنا تھا کہ ایران میں امریکا کو بحری جہاز کھڑا ہے جس میں 1200فوجی اہلکار کرونا وائرس میں مبتلا ہو گئے ہیں ۔ دوسری جانب امریکا میں کرونا وائرس کے مریضوں کی تعداد اڑھائی لاکھ کے قریب پہنچ چکی ہے جبکہ ہلاکتوں کی تعداد6ہزار سے اوپر چلی گئی ہے ۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…