مسلمانوں نے گھروں کی بالکونیوں میں کھڑے ہوکر اذان دینا شروع کردی، سپین کی گلیوں میں روزانہ کی بنیاد پر اللہ اکبر کی صدا بلند ہونے لگی

26  مارچ‬‮  2020

میڈرڈ(این این آئی) کورونا وائرس سے بچاو کے لیے اسپین کیقدیم شہرغرناطہ کی گلیوں میں 500 سال بعد اللہ اکبرکی صدائیں گونج اٹھیں۔غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق رپورٹ کے مطابق اسپین کی البیازین مسجد میں 500 سال کے بعد اذان دی گئی۔ اس سے قبل اسپین میں اذان دینے پر پابندی عائد تھی۔نہ صرف مساجد میں بلکہ اسپین میں رہنے والے کچھ مسلمانوں نے گھروں کی بالکونیوں میں کھڑے ہوکر اذان دی۔یاد رہے کہ اٹلی کے بعد اسپین میں بھی کورونا وائرس نے بڑے پیمانے پر تباہی

مچائی ہے اور تاحال اس مہلک وائرس سے ہلاک ہونے والوں کی تعداد 3 ہزار 434 ہوگئی ہے جو کہ کورونا وائرس کے مرکز چین سے بھی زیادہ ہے جبکہ اسپیں میں گذشتہ 24 گھنٹے میں 738 ہلاکتیں ہوئی ہیں۔کورونا وائرس دنیا بھر میں انسانوں کو جکڑنے میں مصروف ہے،جان لیوا وبا سے 196 ممالک میں 20 ہزار سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں جبکہ متاثرہ افراد کی تعداد 4 لاکھ 62 ہزار سے زائد ہیاور 1 لاکھ 13 ہزار سے زائد افراد کورونا وائرس سے صحت یاب بھی ہوچکے ہیں۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…