کرونا وائرس نے چین کو حلال اور حرام کا فرق بتادیا چین نے اسلام میں حرام قرار دئیے گئے جانوروں کا گوشت کھانے پر پابندی عائد کردی

27  فروری‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)کتے اور بلیاں کھانے پر پابندی لگا دی گئی ۔ تفصیلات کے مطابق چین کے شہر شینزین میں کتنے اوربلیاں کھانے پر پابندی عائد کر دی گئی ہے ۔ جانوروں کے فلاحی گروپ ہیومن سوسائٹی انٹرنیشنل کے ماہر نے کہا ہے کہ کہ کتے اور بلیوں کے کھانے کی پابندی پر ہم خیر مقدم کرتے ہیں ۔ شنیزین کے جنوب میں موجود ٹیکنالوجی مرکز کتوں اور بلیوں کے استعمال کو

غیر قانونی قرار دینے کے لئے بڑھ چڑھ کر کوششیں کی جارہی ہیں ۔ سائنسدانوں کو خدشہ ہے کہ اسی سے کرونا وائرس پھیلا ہے ۔ جبکہ جنگی جانوروں کی خریدو فروخت پر بھی پابندی لگا دی گئی ہے ۔ پابندی لگائے جانے والے جانوروں کی فہرست میں سورکا گوشت ، مرغی ، گائے کا گوشت اور خرگوش اور مچھلی شامل ہیں ۔ سائنسدانوں کے مطابق جانوروں سے کرونا وائرس انسانوں کو منتقل ہوا ہے کیونکہ کروناوائرس ایسے لوگوں میں پایا گیا ہے جو چین کے صوبائی دارلحکومت ووہاں میں وائلڈ لائف مارکیٹ جاتے رہے ہیں جہاں چمگادڑ ، سانپ سمیت دیگر جانوروں کی خریدو فروخت جاری تھی ۔ دستاویز میں بلیوں اور کتوں کو پالتو جانور تسلیم کیا گیا تھا اور ان کے استعمال پر پابندی بھی لگائی ہے ۔ واضح رہے کہ حکام کے مطابق گزشتہ ایک ماہ کے دوران یہ ایک روز میں سب سے کم ہلاکتیں ہیں۔ نئے متاثرین کی تعداد میں بھی کمی آئی ہے۔ 22 ہزار 888 افراد صحتیابی کے بعد گھروں کو چلے گئے۔ نیشنل ہیلتھ کمیشن کے مطابق چین میں 2 ہزار 744 افراد کرونا سے زندگی کی بازی ہا رگئے ہیں ۔

موضوعات:



کالم



مشہد میں دو دن (دوم)


فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…

ہم بھی کیا لوگ ہیں؟

حافظ صاحب میرے بزرگ دوست ہیں‘ میں انہیں 1995ء سے…

مرحوم نذیر ناجی(آخری حصہ)

ہمارے سیاست دان کا سب سے بڑا المیہ ہے یہ اہلیت…

مرحوم نذیر ناجی

نذیر ناجی صاحب کے ساتھ میرا چار ملاقاتوں اور…

گوہر اعجاز اور محسن نقوی

میں یہاں گوہر اعجاز اور محسن نقوی کی کیس سٹڈیز…