اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

ایودھیا فیصلہ ٹوئٹر پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا،بھارتی سپریم کورٹ کے متعصبانہ فیصلے کے خلاف صارفین کا کھل کر اظہارخیال

datetime 9  ‬‮نومبر‬‮  2019
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نئی دہلی(این این آئی)بھارتی سپریم کورٹ نے بابری مسجد کیس کا  فیصلہ سناتے ہوئے بابری مسجد کی متنازع زمین ہندووں کو دینے اورمسلمانوں کو ایودھیا میں متبادل جگہ دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

بھارتی ٹی وی کے مطابق بھارتی سپریم کورٹ کے اس معتصب فیصلے پر سوشل میڈیا صارفین اپنے رد عمل کا اظہار کر رہے ہیں۔مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر کے ورلڈ وائیڈ ٹرینڈ پینل پر سرفہرست 5 ٹرینڈز اسی فیصلے کے موضوع پر بن گئے۔ہیش ٹیگ ایودھیا ورڈکٹ، رام مندر، جے شری رام اور اسی متعلق دیگر موضوعات ٹرینڈ کر رہے ہیں۔بابری مسجد کے عدالتی فیصلے کے بعد سے پاکستانی سوشل میڈیا میں ایودھیا ورڈکٹ، بابری مسجد، ایودھیا کیس ٹرینڈ پینل پر موجود ہے۔بھارتی ٹوئٹر صارف بھی اس معتصب فیصلے کے خلاف کھل کر اپنا رد عمل دے رہے ہیں۔پریت کور نامی ایک صارف نے گوردوارہ دربار صاحب کرتارپور اور بھارتی سپریم کورٹ کی تصویر اپلوڈ کی اور کیپشن میں لکھا کہ مختلف اخلاقی اقدار کے حامل دو ممالک۔انہوں نے لکھا کہ ایک ملک اقلیتی برادری کے لیے کرتارپور راہداری تعمیر کررہا ہے تو دوسرا ملک اقلیتوں کو تحفظ دینے میں ناکام ہے۔

موضوعات:

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…