پیر‬‮ ، 07 ستمبر‬‮ 2026 

مقبوضہ کشمیرمیں قابض بھارتی فوج کے ظلم کی نئی ویڈیو سامنے آگئی ،میاں بیوی کام کرنے کےبھی قابل نہ رہے

datetime 22  ستمبر‬‮  2019 |

سری نگر (این این آئی)مقبوضہ کشمیر میں بھارتی قابض فوج کے ظلم کی ایک نئی ویڈیو سامنے آگئی۔ بھارتی ٹی وی کے مطابق میڈیا پابندیوں کا شکار مقبوضہ کشمیر سے ایک نئی وڈیوسامنے آئی ہے جس میں کشمیری خاتون قابض بھارتی فوج کے مظالم کا قصہ سنا رہی ہیں ۔

خاتون نے بتایا کہ کیسے قابض بھارتی فوجیوں نے ان پر اور ان کے شوہر پر چھرے والی بندوق سے فائر کیے ، جس کے نتیجے میں وہ دونوں زخمی ہو گئے ۔خاتون کی آنکھ شدید متاثر ہوئی اور میاں بیوی دونوں اب گھر چلانے کے لیے کام کرنے کے بھی قابل نہیں رہے ۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پندرہواں حصہ)


ہمارے زمانے میں ڈاک خانہ اور ریلوے سب سے بڑے ادارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چودہواں حصہ)

ہمارے زمانے میں کرائے پر سائیکل ملتی تھی‘ یہ…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیرہواں حصہ)

میرا پورا بچپن چیری بلوسم شوپالش سے اپنے اور…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(بارہواں حصہ)

ہم بچپن میں دو سنگین مسائل کا شکار تھے‘ ٹیلی…

سنت یہ بھی ہے

ربیع الاول کا مقدس مہینہ ایک بار پھر ہمارے درمیان…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(گیارہواں حصہ)

ہم ڈاک خانے والی گلی میں رہتے تھے‘ گلی کے شروع…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دسواں حصہ)

ہمارے بچپن میں واش رومز یا ٹوائلٹس چھتوں پر ہوتے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(نواں حصہ)

مجھے مدت بعد پتا چلا میری عمر کے لوگوں کی کام…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(آٹھواں حصہ)

ہم کھاریاں سے لالہ موسیٰ شفٹ ہو گئے‘ ہماری گلی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(ساتواں حصہ)

جنگ کے زمانے میں رات کے وقت بلیک آئوٹ ہو جاتا…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)

1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…