منگل‬‮ ، 28 جولائی‬‮ 2026 

مسلمان ان 4ملکوں کو حملوں کا نشانہ بنائیں،القاعدہ کے رہنما ایمن الظواہری نے بڑی خواہش کا اظہار کردیا

datetime 12  ستمبر‬‮  2019 |

دوحا(آن لائن) القاعدہ رہنما ایمن الظواہری نے خواہش ظاہر کی ہے کہ مسلمان امریکہ ، یورپ ، اسرائیل ا ور روس کو حملوں کا نشانہ بنائیں ۔ غیر ملکی خبررساں ادارے کے مطابق القاعدہ کی ویب سائیٹ پر جاری کئے گئے اپنے مخصوص ویڈیو بیان میں الظواہری کا کہنا تھا کہ اگر آپ جہاد کے نشانہ صرف فوجی اہداف ہیں تو مشرق سے مغرب تک دنیا بھر میں ہر جگہ امریکی

فوجی اڈے موجود ہیں ۔ ان کو نشانہ بنائیں ۔ انہوں نے کہا کہ مسلمان ، امریکہ ، یورپ ، اسرائیل اور روس میں حملے کریں ۔ انہوں نے سابق جنگجوؤں کو بیک ٹریکرز قرار دیتے ہوئے انہیں شدید تنقید کا نشانہ بنایا اور کہا کہ ان بیک ٹریکرز نے ہر جگہ ہمارے خلاف فورسز میں شامل ہو کر سازشیں شروع کر رکھی ہیں لہذا القاعدہ کے مخلص مجائدین ان کا پیچھا کریں اور شکست دیں ۔



کالم



ہمارا امیرالعظیم


امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…

ووزی ناں (Vozinha)

وہ بچپن سے فٹ بال کھیل رہا تھا‘ والد کا انتقال…

چین جائیں

چین ڈیڑھ ارب لوگوں کا ملک ہے‘ دنیا کی ایک چوتھائی…