چین کی چڑھائی پر بھارتی حکومت کونے میں چھپ جاتی ہے اور بھارتی سیاستدان کیا کرنا شروع کر دیتے ہیں ؟ محبوبہ مفتی نے بھارتی حکمرانوں کے چہرے بے نقاب کر دیئے

15  مارچ‬‮  2019

سری نگر(اے این این)پی ڈی پی صدر اور سابق وزیر اعلی محبوبہ مفتی نے مرکزی حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا ہے کہ چین لگاتار چڑھائی کرتا ہے لیکن بھارتی حکومت کونے میں چھپ جاتی ہے۔محبوبہ مفتی نے کہا کہ جب بھی سیاست دانوں کی طرف سے مرکز کو فیصلوں اور پالیسیوں کے حوالے سے سوال کیا جاتا ہے تو اس کا

جواب یہی دیا جاتا ہے کہ پاکستان میں اس پر جشن منایا جائے گا۔محبوبہ مفتی نے، کانگریس صدر راہل گاندھی کے ایک ٹویٹ کہ مودی چین سے خوف زدہ ہیں، پر ردعمل ظاہرکرتے ہوئے مرکزی وزیر روی شنکر پرساد نے کہا تھا ‘راہل کو کیا ہوگیا ہے اس کا ٹویٹ پاکستان کے اخباروں میں سرخی بن گیا ہوگا وہ جشن کے موڈ میں کیوں ہیں’، کے تناظر میں اپنے ایک ٹویٹ میں ان باتوں کا اظہار کیا۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…