صدام دورحکومت میں عراق کے وزیرداخلہ محمود ذیاب اب کیا کررہے ہیں ؟کہاں اور کس حال میں ہیں؟ حیرت انگیزانکشافات

1  اپریل‬‮  2018

سوڈان(این ایین آئی)سابق عراقی وز یر داخلہ محمود ذیاب نے سوڈان میں سول انجیئنرنگ کی نوکری حاصل کر لی،میڈیارپورٹس کے مطابق سقوط بغداد کوتقریبا 15 برس ہو چکے ہیں ۔صدام حسین کا دور ختم ہو ئے زمانہ بیت گیا اس زمانے میں جب حکمرانوں کا کروفر عروج پر ہوا کرتا تھا ۔

صدام حسین کے دور میں عراق کے وزیر داخلہ کی قوت و طاقت کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے ۔ وہی وزیر داخلہ زمانے کے انقلابات کے ہاتھوں مجبور ہو کر آج سوڈان میں انتہائی گمنامی کی زندگی گزاررہے ہیں ۔ سابق وزیر داخلہ آج سوڈان کی ایک کمپنی میں معمولی انجینئر کے طور پر خدمات انجام دے رہے ۔



کالم



زندگی کا کھویا ہوا سرا


ڈاکٹر ہرمن بورہیو کے انتقال کے بعد ان کا سامان…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…