جمعرات‬‮ ، 02 جولائی‬‮ 2026 

برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا ڈراپ سین،بڑا حکم جاری،گیم پلٹ گئی

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2016 |

لندن(این این آئی)برطانیہ کی یورپی یونین سے علیحدگی کا ڈراپ سین،بڑا حکم جاری،گیم پلٹ گئی، وزیراعظم کو برطانوی ہائی کورٹ نے پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر یورپی یونین کو خیرباد کہنے سے روک دیا،

برطانیہ کی خاتون وزیراعظم ٹریزا مَے نے اراکین پارلیمنٹ کو متنبہ کیا ہے کہ وہ بریگزٹ کی قرارداد کا راستہ مت روکیں،غیرملکی خبررساں ادارے کے مطابق ایک بیان میں برطانوی وزیراعظم ٹریزا مَے نے پارلیمنٹ کے ممبران پر واضح کیا کہ جون کے ریفرنڈم کا نتیجہ واضح اور قانونی ہے لہذا اراکین پر عوامی رائے کا احترام کرنا لازم ہے۔

انہوں نے مزید کہا کہ اب ضروری ہے کہ یورپی یونین کے ساتھ تمام معاملات کو نظام الاوقات میں طے کر لیا جائے۔ وزیراعظم کو برطانوی ہائی کورٹ نے پارلیمنٹ کی منظوری کے بغیر یورپی یونین کو خیرباد کہنے سے روک دیا ہے۔ ٹریزا مَے کی حکومت منگل کے روز ملکی سپریم کورٹ میں ہائی کورٹ کے اس فیصلے کے خلاف اپیل دائر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



چین کا نظام


ڈاکٹر عثمان سعید نے مجھے چین کے کلچر کے بارے میں…

گلاس برج سے

ہماری آخری منزل گلاس برج تھا‘ ہم نے یہ 20 جون کو…

دنیا کا سب سے بڑا غار

چانگ چاچے کے مضافات میں ایک اور حیران کن سیاحتی…

اواتار مائونٹین

اواتار فلم 2009 ء میں آئی‘ پوری دنیا میں دیکھی…

فورنگ میں ایک رات

ہماری لینڈ لیڈی کے والدین غریب تھے‘ وہ ٹائون…

محمد بوٹا انجم

محمد بوٹا میاں چنوں کے گائوں چک 15 میں پیدا ہوا‘…

فلم میں بھی ہارنے سے انکار

یہ تبلیسی شہر تھا‘ اکتوبر کی 8 تاریخ تھی اور سن…

Pale Blue Dot

کارل ایڈورڈ سیگن (Carl Edward Sagan) خلانورد اور پلانٹری…

نصیب کی مکھی

ٹومی فلیٹ ووڈ (Tommy Fleetwood) دنیا کا مشہور گالفر ہے‘…

8 بجے تک

میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…