اتوار‬‮ ، 02 اگست‬‮ 2026 

کھمبے کے ساتھ باندھے گئے چور کو مسلح ساتھی چھڑا لے گئے

datetime 6  ‬‮نومبر‬‮  2023 |

کراچی(این این آئی)کراچی میں چور اور ڈاکوئوں کا انوکھا گٹھ جوڑ سامنے آگیا۔ عوام نے چور کو پکڑا لیکن اس کے ساتھی اسلحہ کے زور پر چھڑا کر لے گئے۔ملیر شمسی سو سائٹی میں گھر کے اندر چوری کی واردات ہوئی۔ عوام نے ایک چور کو پکڑ کر بجلی کے کھمبے سے باندھ دیا۔

قریب سے گزرنے والے ڈاکوئوں نے چور ساتھی کو پہچان لیا اور پھر اسلحہ کے زور پر کھمبے سے بندھے چور کو چھڑا کر لے گئے۔ڈاکوئوں کا اسلحہ کے زور پر چور کو چھڑا کر لے جانے کا منظر سی سی ٹی وی کیمرے میں محفوظ ہوگیا۔ڈاکو ساتھی چور کو موٹر سائیکل پر بیٹھا کر ساتھ لے گئے، گلی میں موجود بزرگ اور اسکول کے بچے واردات دیکھ کر حیران رہ گئے۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک


میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…

پاکستان کا المیہ (آخری حصہ)

یہ حقیقت تلخ ہے لیکن ہمیں بہرحال اسے ماننا پڑے…

پاکستان کا المیہ (دوسرا حصہ)

سکندراعظم پہلا حکمران تھا جس نے اپنے دور کی زیادہ…

پاکستان کا المیہ

شاہ جہاں 1626ء میں اپنے والد جہانگیر کے خلاف آخری…

سیٹی سے رزق کمانے والا انسان

بھارت میں 1975ء میں جولی کے نام سے فلم بنی ‘ اس…

وراثت

بنوں میں دو بھائی رہتے تھے‘ والد زمین دار اور…