اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

بھارت کا لنگور بارڈر کراس کر کے پاکستان پہنچ گیا  شہریوں کا تگنی کا ناچ نچانے لگا

datetime 4  جنوری‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

بہاولنگر(این این آئی ) بھارت کا لنگور بارڈر کراس کر کے  بہاولنگر پہنچ گیا ۔بھارتی لنگور کیآبادی میں داخل ہونے پر شہری پریشان ۔لنگور ایک چھت سے دوسری چھت پر چھلانگ لگانے لگا۔آبادی میں 4 گھنٹوں سے موجود بھارتی لنگور شہریوں کا تگنی کا ناچ نچانے لگا۔شہریوں کا لنگور وائلڈ پارک کی ملکیت کا الزام ۔جبکہ ڈسٹرکٹ وائلڈ آفیسر منور حسین  کے

مطابق لنگور وائلڈ لائف سے فرار ہونے کے پروپگنڈہ میں کوئی صداقت نہیں ہے۔یہ بھارتی لنگور ہے جو بارڈر کراس  کر کے ہماری طرف آگیا ہے۔ہمارے چڑیا گھر میں صرف دو لنگور ہیں جو موجود ہیں ۔ایک ٹیم بھارتی لنگور کو پکڑنے کے لئے پیچھے ہے۔ٹیم میں ڈاکٹر ولید حسین،نواب حسین اور دو بیدار شامل ہیں۔بھارتی لنگور کو پکڑ کر چڑیا گھر میں رکھا جائے گا۔



کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…