بلّی کو بچانے کی کوشش میں  کنویں میں گر نے والے بزرگ کو بچالیاگیا

15  جون‬‮  2020

نئی دہلی (آن لا ئن ) بھارت کے شہر چننئی میں بلّی کو کنویں سے نکالتے ہوئے خود کنویں میں گرنے والے 83 سالہ شخص کو زندہ نکال لیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق بھارت سے تعلق رکھنے والے 83 سالہ پروفیسر پی این ٹائر اپنی بلّی کو بچانے کی کوشش کررہے تھے کہ اسی دوران خود بھی 30فٹ گہرے کنویں میں گر گئے۔ریٹائرڈ پروفیسر کی بہو کا کہنا ہے کہ میرے سسر جانوروں سے بہت

محبت کرتے ہیں، ان کی بلّی کنویں میں گری تو وہ اسے کنویں سے نکالنے کی کوشش کررہے تھے کہ اچانک خود بھی پاؤں پھسلنے کی وجہ سے کنویں میں گرگئے۔ریٹائرڈ پروفیسر کا کہنا ہے کہ جب میں کنویں میں گرا تو اندر بہت اندھیرا تھا اور پانی بھی موجود تھا، میں نے گرنے کے بعد مدد کے لیے پکارنا شروع کیا تو میری بہو نے میری آواز سنی اور پھر ریسکیو ٹیم کو میری موجودگی سے متعلق آگاہ کیا۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…