بھکاری کی ٹرین کے نیچے آکر ہلاکت ،پولیس نے جب تفتیش کی تو اسکےگھر سے کیاکچھ برآمد ہوا؟اہلکاروں کی آنکھیں پھٹی کی پھٹی رہ گئیں

7  اکتوبر‬‮  2019

نئی دہلی( آن لائن ) بھارت کے شہر گوانڈی سے تعلق رکھنے 67 سالہ لکھ پتی بھکاری ٹرین حادثے میں جاں بحق ہو گیا۔بھارتی میڈیا کے مطابق پولیس نے جب بھکاری کے حوالے سے اس کے علاقے کے دیگر بھکاریوں سے تحقیقات کا آغاز کیا تو انہیں اس کی جائے رہائش کا پتہ چلا۔بعد ازاں جب وہ اس کی جھونپٹری میں داخل ہوئے تو انہیں وہاں سکوں سے بھرے ہوئے تھیلے اور کچھ رسیدیں برآمد ہوئیں۔پولیس نے میڈیا سے اس ضمن میں بات کرتے ہوئے بتایا کہ انہیں تھیلوں میں موجودسکوں

کو گننے میں قریبا آٹھ گھنٹے کا وقت لگا جن کی مالیت ایک لاکھ 77 ہزار روپے تھی۔انہوں نے حیرت کا اظہار کرتے ہوئے بتایا کہ بھکاری کے گھر سے آٹھ لاکھ 77 ہزار سے زائد روپے کی رسیدیں ملی ہیں جو اس نے بنک میں جمع کرائی تھیں۔پولیس کو بھکاری کے گھر سے پین کارڈ، ادھار کارڈ اور سینیئر سیٹیزن کارڈ بھی برآمد ہوا ہے جس پر اس کے راجھستان کے گھر کا پتہ لکھا ہوا تھا۔پولیس کا کہنا ہے کہ وہ جلد راجھستان جا کر بھکاری کے گھر والوں کو ڈھونڈنے کی کوشش کریں گے۔‎

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…