جمعہ‬‮ ، 18 جولائی‬‮ 2025 

خام مال کی کمی اور ایل سی کے مسائل طول پکڑ گئے ،ملک میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی

datetime 7  ستمبر‬‮  2023
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد (این این آئی)خام مال کی کمی اور ایل سی کے مسائل طول پکڑ گئے ،ملک میں جان بچانے والی ادویات کی شدید قلت پیدا ہوگئی ،کراچی سے خیبر تک ہزاروں ادویات ناپید، مریض پیسے لے کر پھرنے پر مجبور ہوگئے ، ادویات کی مصنوعی قلت کے باعث پاکستان فارماسسٹ فورم نے 12 دستمبر کو احتجاج کا عندیہ دے دیا۔

پاکستان فارماسسٹ فورم کے مطابق مریض بچاو تحریک کا آغاز 12 ستمبر کو لاہور سے کیا جائے گا، امراض قلب کی دوا ہیپرین انجیکشن مارکیٹ میں دستیاب نہیں،مرگی کی دوائی ٹیگرال چار گنا زائد قمیت ہونے کے باوجود قلت کا شکار،ٹیگرال کی قیمت گزشتہ کچھ مہینوں میں اضافے کے بعد 500 روپے تک پہنچ گئی، نیند کی دوائی ریٹالین دس گنا اضافے کے بعد بھی مارکیٹ میں دستیاب نہیں، چند ماہ میں شوگر کی انسولین کی قیمت میں بھی بے تاحاشہ اضافہ ہوا، انسولین 2500 سے بڑھ کر 3 ہزار میں فروخت ہونے لگی، ایک ماہ میں بلڈ پریشر کی دوائی کی قیمت 100 روپے کا اضافہ ہوا،کونکور گولیاں ایک ماہ کے عرصے میں 274 سے 329 تک پہنچ گئیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



حقیقتیں(دوسرا حصہ)


کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…

کاش کوئی بتا دے

مارس چاکلیٹ بنانے والی دنیا کی سب سے بڑی کمپنی…

کان پکڑ لیں

ڈاکٹر عبدالقدیر سے میری آخری ملاقات فلائیٹ میں…

ساڑھے چار سیکنڈ

نیاز احمد کی عمر صرف 36 برس تھی‘ اردو کے استاد…

وائے می ناٹ(پارٹ ٹو)

دنیا میں اوسط عمر میں اضافہ ہو چکا ہے‘ ہمیں اب…

وائے می ناٹ

میرا پہلا تاثر حیرت تھی بلکہ رکیے میں صدمے میں…

حکمت کی واپسی

بیسویں صدی تک گھوڑے قوموں‘ معاشروں اور قبیلوں…

سٹوری آف لائف

یہ پیٹر کی کہانی ہے‘ مشرقی یورپ کے پیٹر کی کہانی۔…

ٹیسٹنگ گرائونڈ

چنگیز خان اس تکنیک کا موجد تھا‘ وہ اسے سلامی…

کرپٹوکرنسی

وہ امیر آدمی تھا بلکہ بہت ہی امیر آدمی تھا‘ اللہ…

کنفیوژن

وراثت میں اسے پانچ لاکھ 18 ہزار چارسو طلائی سکے…