پاکستان میں کرونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کیلئے بنگلہ دیش نے دوا بھجوا دی

2  جون‬‮  2020

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)بنگلہ دیش نے پاکستان میں زیر علاج کرونا کے تشویشناک مریضوں کیلئے دوا بھجوا دی ہے ۔ تفصیلات کے مطابق بنگلہ دیشی ادویات ساز کمپنی بیکسمکو نے پاکستان میں کرونا وائرس کے تشویشناک مریضوں کیلئے بی مسیویر نامی دوا بجھوائی ہے جو کرونا وبا کیلئےاستعمال ہونیوالی والی دعو ریمڈیسیور ہے ۔ ادوایات ساز کمپنی ترجمان نے بتا یا ہے کہ ہنگامی بنیادوں پر

اس دوا کے 48انجکشن بجھوائے ہیں جن کیلئے پاکستانی ہائی کمیشن نے درخواست کی تھی ۔ واضح رہے کہ پاکستان میں آج بروز منگل اب تک کرونا سے مزید 70 افراد انتقال فرما گئے ہیں، اموات کی مجموعی تعداد 1644 ہوگئی ،جبکہ نئے کیسز سامنے آنے کے بعد مریضوں کی تعداد 77837 تک پہنچ گئی ہے۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق ملک بھر میں آج کے دن سے اب تک کورونا کے مزید 3490 کیسز اور 70 ہلاکتیں سامنے آئیں ہیں،جس کے بعدصوبہ پنجاب سے 1610 کیسز 43 ہلاکتیں،صوبہ سندھ 1439 کیسز 23 ہلاکتیں، صوبہ بلوچستان 121 کیسز 2 ہلاکتیں، اسلام آباد 304 کیسز 2 ہلاکتیں اور آزاد کشمیر سے 16 کیسز رپورٹ ہوئےہیں ۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…