نہ تھکا دینے والی ورزش نہ ہی کوئی دوائی،اگر موٹاپے سے جان چھڑانا چاہتے ہیں تو بس صرف یہ ایک کام کریں اور پھر کمال دیکھیں؟ ماہرین نےحیرت انگیز طریقہ بتا دیا

11  اکتوبر‬‮  2018

کراچی(نیوز ڈیسک)پاکستان سمیت دنیا بھر میں 11اکتوبرکو موٹاپے کا عالمی دن منایاگیا،اس دن می مناسبت سیموٹاپے کے نقصانات کے حوالے سے شعورو آگاہی کے پروگراموں کا انعقاد کیا گیا۔طبی ماہرین نے بتایاکہ موٹاپے کی وجہ سے بلڈ پریشر اور جوڑوں کے درد جیسی مہلک بیماریاں پیدا ہو جاتی ہیں۔موٹاپے کی وجہ سے ریڑھ اور گردن کے مہرے بھی کمزور ہوجاتے ہیں جبکہ کولیسٹرول

کی زیادتی کے باعث پتے میں پتھر کا بننا بھی موٹاپے کے نقصانات میں سے ہے۔ماہرین نے کہاکہ موٹاپے سے شوگر کا مرض لاحق ہونے بھی خطرہ ہے ۔ اس کی وجہ یہ ہے کہ موٹاپا انسولین کی پیداوار کم کردیتا ہے جس کی وجہ سے شوگر ہو جاتی ہے۔ماہرین نے بتایا کہ روزانہ واک معمول بنانے ، فاسٹ فوڈ اور کولڈ ڈرنکس سے اجتناب اور سونے سے دو گھنٹے قبل کھانا کھانے سے موٹاپے پر قابو پایا جا سکتا ہے۔

موضوعات:



کالم



شاہ ایران کے محلات


ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…

مشہد میں دو دن (آخری حصہ)

ہم اس کے بعد حرم امام رضاؒ کی طرف نکل گئے‘ حضرت…

مشہد میں دو دن (دوم)

فردوسی کی شہرت جب محمود غزنوی تک پہنچی تو اس نے…

مشہد میں دو دن

ایران کے سفر کی اصل تحریک حسین باقری ہیں‘ یہ…

ہم کرنا ہی نہیں چاہتے

وہ وجے تنوار تھا‘ ذات کا گجر تھا‘ پیشہ پہلوانی…

ٹھیکیدار

یہ چند سال پہلے کی بات ہے اور شہر تھا وینس۔ وینس…

رضوانہ بھی ایمان بن سکتی تھی

یہ کہانی جولائی 2023 ء میں رپورٹ ہوئی تھی‘ آپ…

ہم مرنے کا انتظار کیوں کرتے ہیں؟

’’میں صحافی کیسے بن گیا؟‘‘ میں جب بھی اس سوال…

فواد چودھری کا قصور

فواد چودھری ہماری سیاست کے ایک طلسماتی کردار…