چند ایسی تدابیر جن کے ذریعے آپ ان پر عمل کر لیں تو آپ کبھی بوڑھے نہیں ہونگے؟

7  مارچ‬‮  2017

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک)ہر کسی کی خواہش ہوتی ہے کہ اسکی عمر لمبی اور صحت مند ہو لیکن یہ بات آج کل کے دور میں ایک خواب سے کم نہیں ۔جس کی بڑی وجہ ہماری بے تحاشہ مصروفیات اور صحت کا خیال نہ کرنا ہے۔آپ نے اکثر ایسے لوگ دیکھے ہونگے جو 80یا90سال کی عمر میں بھی جسمانی طور پر مضبوط اور ہر کام کرتے نظر آتے ہیں۔

آج کل آپ ایسے لوگ بھی دیکھیں گے جو 40یا 50سال کی عمر میں ہل جل بھی نہیں سکتے ۔ہماری چند عادات ایسی ہے جو ہمیں تیزی سے بڑھاپے کی طرف لے جاتی ہے۔ان عادات کو ترک کرنے کی وجہ سے جلد بڑھاپے کا شکار ہونے سے بچ سکتے ہیں۔
ناقص غذا ہمارے بڑھاپے کاسب بن سکتی ہے ۔ میٹھی اور چربی والی غذائیں ہمارے بڑھاپے کی طرف جاری سفر کو مزید تیز کر دیتی ہے ۔اس سفر کو مناسب رفتار پر رکھنے کیلئے ہمیں کیلوریز اور زیادہ غذائیت والی خوراک پھل سبزیاں استعمال کرنی چاہئے۔بڑھاپے کی ایک وجہ نیند کی کمی بھی ہے ۔نیند صحت مند اور خوشحال زندگی کا اہم جز ہے ۔نیند دماغ کو اپنا کام درست کرنے میں مدد دیتی ہے۔نیند کی کمی کی وجہ سے جسمانی وزن بڑھ جاتا ہے جو دیگر مسائل کا باعث بنتا ہے۔سگریٹ منشیات کی عادت آپ کے جسم کو تیزی سے تبا ہ کر دیتی ہے۔سگریٹ نوشی آپ کے ڈی این اے کو متاثر کرتی ہے اور جلد موت کا خدشہ بڑھ جاتا ہے۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…