20کروڑپاکستانیوں میں کتنے کروڑپاکستانی بیمار ہیں ؟،جان کرآپ حیران رہ جائینگے

30  ستمبر‬‮  2015

کراچی(نیوزڈیسک)دنیا بھر میں سا لا نہ ایک کروڑ ستر لاکھ سے زائد افراد مختلف امراض قلب میں مبتلا ہو کر موت کے منہ میں چلے جاتے ہیں۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ تھوڑی سی احتیاط دل کے کئی امراض سے بچاسکتی ہے۔دل انسانی جسم کا سب سے اہم عضو ہے ،دل کی مختلف بیماریوں کی آگاہی کے سلسلے میں ورلڈ ہارٹ فیڈریشن کی جانب سے دنیابھر میں ہر سال 29 ستمبر کو عالمی یوم قلب منایا جاتا ہے۔ماہرین کے مطابق پاکستان کی آبادی کا 20 فیصد دل کے مختلف امراض میں مبتلا ہے۔کھانے پینے میں بے احتیاطی،تمباکو نوشی کے باعث کم عمر کے افراد بھی دل کےمختلف عارضوں میں مبتلا ہورہے ہیں۔ ڈاکٹروں کا کہنا ہے کہ دل کی بیماریوں کا اعلاج تو ممکن ہے لیکن مہنگا اور آگاہی نہ ہونے کے باعث اکثر لوگ وقت گزر جانے کے بعد اپنے معالج کے پاس جاتے ہیں۔پاکستان سمیت دنیا بھر میں سالانہ ایک کروڑ ستر لاکھ سے زائد افراد دل کے امراض کے باعث جاں بحق ہو جاتے ہیں۔طبی ماہرین کا کہنا ہے کہ دل کے امراض سے بچنے کے لیے جہاں تمباکو نوشی،پان ،چھالیہ کا تدارک ضروری ہے وہیں ورزش اور صحت مند غذا بھی انتہا ئی اہم ہے۔



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…