فیصل آباد: پی ٹی آئی کے ورکر کو شہید کرنے والا درندہ گرفتار‘ ملزم کا تعلق کس جماعت سے ہے ۔ جاننے کے لیے کلک کریں

14  دسمبر‬‮  2014


فیصل آباد پولیس نے فائرنگ کرنے کے الزام میں ملزم حافظ عمران کو گرفتار کر لیا ملزم کا تعلق کالعدم تنظیم سے تھا‘ ڈسپلن کی خلاف ورزی پر نکال دیا گیا تھا ۔ ذرائع کا دعوی
فیصل آباد پولیس نے آٹھ دسمبر کو پاکستان تحریک انصاف کے کارکنوں پر فائرنگ کرنے کے الزام میں ملزم حاٖفظ عمران کو گرفتار کر لیا ۔ نجی ٹی وی کے مطابق حافظ عمران کو شیخوپورہ روڈ پر بلوچنی کے علاقے سے گرفتار کیا گیا ہے جسے تفتیش کے لئے نامعلوم مقام پر منتقل کر دیا گیا۔ پولیس کے مطابق ملزم عمران واسا کا ملازم ہے اور سمن آباد کا رہائشی ہے جو واقعہ کے بعد سے روپوش تھا۔ ملزم کو تصاویر اور فوٹیجز کی مدد سے گرفتار کیا گیا۔ ایک اور نجی ٹی وی کے مطابق ملزم حافظ عمران کا تعلق ایک کالعدم تنظیم سے تھا‘ جہاں سے اسے ڈسپلن کے خلاف ورزی پر نکال دیا گیا تھا



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…