راجہ پرویز اشرف کیخلاف ای او بی آئی اسکینڈل کا ریفرنس دائر

11  ‬‮نومبر‬‮  2014

نیب نے سابق وزیر اعظم راجہ پرویز اشرف کیخلاف ای او بی آئی اسکینڈل کا ریفرنس دائر کر دیاہے،ریفرنس میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ راجہ پرویز اشرف نے اپنے داماد عظیم الحق کو ورلڈ بینک میں تعینات کرایا۔ریفرنس میں سابق چیئرمین ای او بی آئی ظفرگوندل کا نام بھی بطورملزم شامل ہے۔دونوں ملزمان پر قومی خزانے کو 60 کروڑ روپے کا نقصان پہنچانے کا الزام ہے۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…