اتوار‬‮ ، 19 اکتوبر‬‮ 2025 

عتیقہ اوڈھو کی شوہر کے ساتھ تصویر وائرل

datetime 22  ستمبر‬‮  2021
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (این این آئی)پاکستان کی سینئر اداکارہ عتیقہ اوڈھو کی شوہر ثمر علی خان کے ساتھ حالیہ تصویر سوشل میڈیا پر وائرل ہورہی ہے۔عتیقہ اوڈھو نے شوہر کے ہمراہ اپنی ایک تصویر شیئر کرتے ہوئے بتایا کہ تصویر میں کوئی فلٹر استعمال نہیں کیا گیا ہے

صرف خلوص اور محبت ہے۔تصویر میں انہوں نے لال ساڑھی زیب تن کر رکھی ہے اور وہ دونوں ساتھ دلکش دکھائی دے رہے ہیں۔اداکارہ نے اپنی پوسٹ میں کہا کہ دیکھ بھال کرنے والا جیون ساتھی ہونا زندگی کی سب سے بڑی نعمتوں میں سے ایک ہے جسے کبھی بھی معمولی نہ سمجھا جائے۔انہوں نے کہا اپنے شادی شدہ مداحوں کو مشورہ دیا کہ ایک دوسرے کا احترام کریں کہ ہم کون ہیں، بجائے اس کے کہ ایک دوسرے کو تبدیل کرنے کی کوشش کریں اور دوسرے کو ویسا بننے پر مجبور کریں جیسا آپ چاہتے ہیں۔عتیقہ اوڈھو نے لکھا کہ ’زندگی جیئں، پیار کریں، ہمیشہ خوش رہیں اس سے قطع نظر کہ یہ دنیا تمہیں کس چیلنج سے دوچار کرتی ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



یونیورسٹی آف نبراسکا


افغان فطرتاً حملے کے ایکسپرٹ ہیں‘ یہ حملہ کریں…

افغانستان

لاہور میں میرے ایک دوست تھے‘ وہ افغانستان سے…

یہ ہے ڈونلڈ ٹرمپ

لیڈی اینا بل ہل کا تعلق امریکی ریاست جارجیا سے…

دنیا کا واحد اسلامی معاشرہ

میں نے چار اکتوبر کو اوساکا سے فوکوشیما جانا…

اوساکا۔ایکسپو

میرے سامنے لکڑی کا ایک طویل رِنگ تھا اور لوگ اس…

سعودی پاکستان معاہدہ

اسرائیل نے 9 ستمبر 2025ء کو دوحہ پر حملہ کر دیا‘…

’’ بکھری ہے میری داستان ‘‘

’’بکھری ہے میری داستان‘‘ محمد اظہارالحق کی…

ایس 400

پاکستان نے 10مئی کی صبح بھارت پر حملہ شروع کیا‘…

سات مئی

امریکی وزیر خارجہ مارکو روبیو نے وزیر خارجہ اسحاق…

مئی 2025ء

بھارت نے 26فروری2019ء کی صبح ساڑھے تین بجے بالاکوٹ…

1984ء

یہ کہانی سات جون 1981ء کو شروع ہوئی لیکن ہمیں اسے…