کارپٹ کی عالمی نمائش میں شرکت کیلئے مختلف ممالک کے 105درآمد کنندگان کی حتمی فہرست کی منظوری

5  اکتوبر‬‮  2019

کارپٹ کی عالمی نمائش میں شرکت کیلئے مختلف ممالک کے 105درآمد کنندگان کی حتمی فہرست کی منظوری

لاہور( آن لائن )ٹریڈ ڈویلپمنٹ اتھارٹ پاکستان اور پاکستان کارپٹ مینو فیکچررز اینڈایکسپورٹرز ایسوسی ایشن نے 15اکتوبر سے لاہور میں شروع ہونے والی کارپٹ کی عالمی نمائش میں شرکت کیلئے مختلف ممالک کے 105درآمد کنندگان کی حتمی فہرست کی منظوری دیدی۔ جنہیں پاکستان آمد پر بہترین ہاسپیٹلٹی پیکج دیا جائے گا ۔ٹڈیپ کے افسران رائو… Continue 23reading کارپٹ کی عالمی نمائش میں شرکت کیلئے مختلف ممالک کے 105درآمد کنندگان کی حتمی فہرست کی منظوری

50 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اکتوبر کو ہوگی

5  اکتوبر‬‮  2019

50 روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15اکتوبر کو ہوگی

لاہور( آن لائن )سنٹرل ڈائریکٹوریٹ آف نیشنل سیونگزحکومت پاکستان کے زیراہتمام750روپے مالیت کے قومی انعامی بانڈز کی قرعہ اندازی 15 اکتوبر کو ہوگی۔اس کا پہلا انعام15 لاکھ روپے ، دوسرا 5 لاکھ روپے کے تین انعامات اور تیسراانعام 9300 روپے کے 1696 انعامات ہیں جو کامیاب خوش نصیبوں میں تقسیم کیے جائیں گے ۔

اپانی کمپنی ٹوکیو میرین کا امریکی کمپنی پیور گروپ کو 3.1 ارب ڈالرمیں خریدنے کا اعلان

5  اکتوبر‬‮  2019

اپانی کمپنی ٹوکیو میرین کا امریکی کمپنی پیور گروپ کو 3.1 ارب ڈالرمیں خریدنے کا اعلان

ٹوکیو( آن لائن )جاپانی بیمہ کمپنی ٹوکیو میرین ہولڈنگز نے امریکہ میں قائم کمپنی پیور گروپ 3.1 ارب ڈالر میں خریدنے کا اعلان کیا ہے۔جاپانی کمپنی پیور گروپ کے تمام حصص خریدے گی، جس کے بعد یہ امریکی کمپنی ٹوکیو میرین ہولڈنگز کے گروپ میں شامل ہو گی۔ٹوکیو میرین کے عہدیداروں کے مطابق امریکی بیمہ… Continue 23reading اپانی کمپنی ٹوکیو میرین کا امریکی کمپنی پیور گروپ کو 3.1 ارب ڈالرمیں خریدنے کا اعلان

گوادر فری زون ، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

5  اکتوبر‬‮  2019

گوادر فری زون ، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

کوئٹہ( آن لائن ) بلوچستان حکومت نے گوادر فری زون کو 5 برس کے لیے صوبائی ٹیکسز سے استثنیٰ دے دیا اور صوبے میں خصوصی اکنامک زونز اور نئے صنعتی نظام قائم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔خیال رہے کہ گزشتہ روز بلوچستان کابینہ کے اجلاس میں گوادر فری زون کو صوبائی ٹیکسز سے مستثنی قرار… Continue 23reading گوادر فری زون ، حکومت نے شاندار اعلان کر دیا

ملک میں غیر یقینی معاشی سرگرمیاں ،گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی کا اپنے منصوبے جاری رکھنا مشکل ،ساڑھے 6 ارب کی سرمایہ کاری دائو پر لگ گئی

5  اکتوبر‬‮  2019

ملک میں غیر یقینی معاشی سرگرمیاں ،گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی کا اپنے منصوبے جاری رکھنا مشکل ،ساڑھے 6 ارب کی سرمایہ کاری دائو پر لگ گئی

اسلام آباد( آن لائن )ملک میں غیریقینی معاشی سرگرمیوں کے پیش نظر گندھارا نسان لمیٹڈ نے گاڑی ڈاٹسن اسمبل کرنے کے فیصلے سے متعلق نظر ثانی شروع کردی۔جی ایل ایل نے کہا کہ وہ موجودہ صورتحال میں گاڑیاں بنانے کا عمل جاری نہیں رکھ سکتے۔ کمپنی کا کہنا ہے کہ شرح مبادلہ کو دیکھتے ہوئے… Continue 23reading ملک میں غیر یقینی معاشی سرگرمیاں ،گاڑیاں بنانے والی معروف کمپنی کا اپنے منصوبے جاری رکھنا مشکل ،ساڑھے 6 ارب کی سرمایہ کاری دائو پر لگ گئی

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدرمیں مزیداضافہ،سونا بھی مہنگا ہوگیا

4  اکتوبر‬‮  2019

پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدرمیں مزیداضافہ،سونا بھی مہنگا ہوگیا

کراچی (این این آئی)مقامی کرنسی مارکیٹوں میں جمعہ کو پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدرمیں اضافہ ریکارڈ کیا گیا جبکہ یورو،برطانوی پاونڈ سمیت دیگر بیشتر کرنسیوں کے مقابلے میں بھی پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہوئی۔فاریکس ایسوسی ایشن آف پاکستان کے مطابق گزشتہ روزانٹربینک مارکیٹ میں روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی… Continue 23reading پاکستانی روپے کے مقابلے میں امریکی ڈالرکی قدرمیں مزیداضافہ،سونا بھی مہنگا ہوگیا

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست  تیزی کاتسلسل جاری،سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ،انڈیکس نے حد عبور کرلی

4  اکتوبر‬‮  2019

پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست  تیزی کاتسلسل جاری،سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ،انڈیکس نے حد عبور کرلی

کراچی (این این آئی)پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں کاروباری ہفتے کے آخری روز جمعہ کو بھی تیزی کا تسلسل برقرار رہا جس کے نتیجے میں کے ایس ای100انڈیکس مزید281.06پوائنٹس اضافے سے33ہزار پوائنٹس کی نفسیاتی حد کو عبور کرتے ہوئے33033.32پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا جب کہ64.08فیصد حصص کی قیمتوں میں اضافہ ریکارڈ کیا گیاجس سے مارکیٹ… Continue 23reading پاکستان اسٹاک ایکس چینج میں زبردست  تیزی کاتسلسل جاری،سرمایہ کاری مالیت میں بڑا اضافہ،انڈیکس نے حد عبور کرلی

واسا کی گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹس اور پرائیویٹ ہائوسنگ سوسائٹیز سے 70لاکھ روپے کی ریکوری

4  اکتوبر‬‮  2019

واسا کی گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹس اور پرائیویٹ ہائوسنگ سوسائٹیز سے 70لاکھ روپے کی ریکوری

لاہور( این این آئی)واسا لاہور کی جانب سے گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹس اور پرائیویٹ ہائوسنگ سوسائٹیز سے بڑی ریکوری کی گئی ہے۔ایکوافائر اور سیوریج چارجز کی مد میں ایک ہی دن میں 70 لاکھ سے زائد کی ریکوری کی گئی ۔ڈائریکٹر ریکوری میاں منیر نے واسا ہیڈ آفس میں ایم ڈی واسا کو چیک پیش کیا۔اس موقع… Continue 23reading واسا کی گورنمنٹ ڈیپارٹمنٹس اور پرائیویٹ ہائوسنگ سوسائٹیز سے 70لاکھ روپے کی ریکوری

فوربز نے دنیا کی 400امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری کر دی ، کونسا پاکستانی دوڑ میں شامل؟ کتنے نمبر پر براجمان، تفصیلات سامنے آ گئیں

4  اکتوبر‬‮  2019

فوربز نے دنیا کی 400امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری کر دی ، کونسا پاکستانی دوڑ میں شامل؟ کتنے نمبر پر براجمان، تفصیلات سامنے آ گئیں

نیویارک(این این آئی) پاکستانی نژاد امریکی تاجر شاہد خان امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے دولت میں آگے نکل گئے، ان کے اثاثوں کی مالیت 8 ارب ڈالر بتائی گئی ہے۔معروف غیر ملکی جریدے فوربز نے امریکہ کی 400 امیر ترین شخصیات کی فہرست مرتب کردی ۔اس فہرست میں آن لائن اسٹور کی ویب سائٹ ایمازون… Continue 23reading فوربز نے دنیا کی 400امیر ترین شخصیات کی فہرست جاری کر دی ، کونسا پاکستانی دوڑ میں شامل؟ کتنے نمبر پر براجمان، تفصیلات سامنے آ گئیں