غیرمصدقہ موبائل فون سمز کی بندش کا آغاز

28  مارچ‬‮  2015

غیرمصدقہ موبائل فون سمز کی بندش کا آغاز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) موبائل فون سمز کی بائیومیٹرک ری ویریفکیشن کی مہم کے ختم ہونے سے قبل ہی غیرتصدیق شدہ سموں کی بندش کا آغاز ہوگیا ہے۔تصدیق کی مہم کے دوران لاکھوں کی تعداد میں ایسی سموں کی شناخت ہوئی ہے جو کسی دوسرے فرد کے شناختی کارڈ پر جاری کی گئیں تاہم تصدیق کے… Continue 23reading غیرمصدقہ موبائل فون سمز کی بندش کا آغاز

بینک الفلاح نے 31 دسمبر کو ختم مالی سال کےلئے مستحکم مالیاتی نتائج پیش کر دئیے

28  مارچ‬‮  2015

بینک الفلاح نے 31 دسمبر کو ختم مالی سال کےلئے مستحکم مالیاتی نتائج پیش کر دئیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بینک الفلاح نے 31 دسمبر 2014 ءکو ختم ہونے والے مالی سال کےلئے مستحکم مالیاتی نتائج پیش کیے۔ بینک نے مذکورہ سال میں 8.514 بلین روپے کا قبل از ٹیکس منافع کمایا جو 2013 ءمیں 6.807 بلین روپے تھا ، اس طرح اس سال منافع میںگزشتہ سال کے مقابلے میں 25 فیصد اضافہ… Continue 23reading بینک الفلاح نے 31 دسمبر کو ختم مالی سال کےلئے مستحکم مالیاتی نتائج پیش کر دئیے

اسٹیٹ بینک نے آﺅٹ رائٹ پرچیز کےلئے 19 ارب 90 کروڑ روپے کی بولی منظور کرلی

28  مارچ‬‮  2015

اسٹیٹ بینک نے آﺅٹ رائٹ پرچیز کےلئے 19 ارب 90 کروڑ روپے کی بولی منظور کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آﺅٹ رائٹ پرچیز کے لئے 19 ارب 90 کروڑ روپے کی بولی منظور کرلی ہے۔ مرکزی بینک سے جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک نے جی آئی ایس کے آﺅٹ رائٹ پرچیز کے لئے اوپن مارکیٹ آپریشن منعقد کیا جس کے تحت جی… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے آﺅٹ رائٹ پرچیز کےلئے 19 ارب 90 کروڑ روپے کی بولی منظور کرلی

بینکنگ سسٹم میں 947 ارب 55 کروڑ روپے شامل

28  مارچ‬‮  2015

بینکنگ سسٹم میں 947 ارب 55 کروڑ روپے شامل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 947 ارب 55 کروڑ روپے شامل کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 4 روز کے لئے 7.48 فیصد سالانہ ریٹ آف ریٹرن کے حساب سے 947 ارب… Continue 23reading بینکنگ سسٹم میں 947 ارب 55 کروڑ روپے شامل

ایل این جی قیمت پرحکومتی پراسرارخاموشی معمہ بن گئی

28  مارچ‬‮  2015

ایل این جی قیمت پرحکومتی پراسرارخاموشی معمہ بن گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)ایل این جی کی درا مداور قیمت کے حوالے سے حکومت کی پراسرار خاموشی ا خرکار ایک تنازعے کی شکل اختیار کرگئی ہے۔سندھ حکومت نے ایل این جی کی درامدپر تحفظات کااظہار کرتے ہوئے درامدکیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کافیصلہ کیاہے۔ ایل این جی کی درامداور ڈسٹری بیوشن میں بھی ابہام موجود ہیں۔… Continue 23reading ایل این جی قیمت پرحکومتی پراسرارخاموشی معمہ بن گئی

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل واشنگٹن میں ہوگا

27  مارچ‬‮  2015

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل واشنگٹن میں ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی چھٹی قسط جاری کرنے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ پاکستان کی معاشی کارکردگی کے جائزے کے بعد 52 سے 55 کروڑ ڈالر… Continue 23reading آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل واشنگٹن میں ہوگا

ایف بی آر افسر کے ٹیکس دہندگان کو بلیک میل کرنے کا انکشاف

27  مارچ‬‮  2015

ایف بی آر افسر کے ٹیکس دہندگان کو بلیک میل کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت اداروں کے افسران کا ٹیکس دہندگان کو جعلی کمپیوٹرائزڈ بارکوڈ پرنٹ کرکے آڈٹ نوٹس کے اجرا کے ذریعے رشوت کے لیے بلیک میل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ٹیکس دہندہ کی شکایت پرچیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ نے نوٹس لیتے ہوئے جعلی بار… Continue 23reading ایف بی آر افسر کے ٹیکس دہندگان کو بلیک میل کرنے کا انکشاف

ستانوے فیصد شیئرز فروخت کرنے کی منظوری دے دی، ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس

27  مارچ‬‮  2015

ستانوے فیصد شیئرز فروخت کرنے کی منظوری دے دی، ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس

اسلام آباد ( نیوزڈیسک) وفاقی کابینہ کی نجکاری کمیٹی نے ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس کے 97 فیصد شیئرز فروخت کرنے کی منظوری دے دی۔ نجکاری سے 90 کروڑ 50 لاکھ روپے حاصل ہوں گے۔وزیر خزانہ اسحاق ڈار کی زیر صدارت کابینہ کی نجکاری کمیٹی کے اجلاس میں چیئرمین نجکاری کمیشن محمد زبیر نے کمیٹی کو بریفنگ… Continue 23reading ستانوے فیصد شیئرز فروخت کرنے کی منظوری دے دی، ہیوی الیکٹریکل کمپلیکس

یمن: بحران کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں دوسرے روز اضافہ

27  مارچ‬‮  2015

یمن: بحران کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں دوسرے روز اضافہ

نیو یارک ( نیوزڈیسک)یمن میں بحران کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز اضافہ ہوا۔ امریکا کے بنچ مارک ڈبلیو ٹی آئی کی قیمت 3 ہفتوں کی بلند ترین سطح پر پہنچ گئی۔ڈبلیو ٹی آئی کے مئی کے سودے دو ڈالر بائیس سینٹ اضافے سے اکاون ڈالر تینتالیس سینٹ… Continue 23reading یمن: بحران کے باعث عالمی منڈی میں خام تیل کی قیمت میں دوسرے روز اضافہ