پاکستان کی معاشی کارکردگی بہترہورہی ہے،آئی ایم ایف رپورٹ

28  مارچ‬‮  2015

پاکستان کی معاشی کارکردگی بہترہورہی ہے،آئی ایم ایف رپورٹ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئی ایم ایف کی جانب سے جاری ہونے ولی ایک رپورٹ میں پاکستان کی معاشی کارکردگی کو مثبت قراردیدیاگیا ہے۔ آئی ایم ایف کی جائزہ رپورٹ کے مطابق حکومت پاکستان معاشی استحکام کیلئے کوشاں ہے،ٹیکس چوری منی لانڈرنگ کے خلاف قابل ذکر اقدامات کئے جا رہے ہیں، جب کہ انرجی سبسڈی میں کمی… Continue 23reading پاکستان کی معاشی کارکردگی بہترہورہی ہے،آئی ایم ایف رپورٹ

وارد نے ایل ٹی ای سروس سیالکوٹ میں شروع کردی

28  مارچ‬‮  2015

وارد نے ایل ٹی ای سروس سیالکوٹ میں شروع کردی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وارد نے کراچی، لاہور، اسلام آباد، راولپنڈی، گوجرانوالہ اور فیصل آباد میں ایل ٹی ای سروس کی شاندار کامیابی کے بعد اس کا سیالکوٹ میں آغاز کر دیا ہے۔ وارد کے صارفین اب موبائل انٹرنیٹ کی بہترین رفتار سے استفادہ کر سکیں گے۔سیالکوٹ میں ایل ٹی ای سروس کے آغاز کے بعد… Continue 23reading وارد نے ایل ٹی ای سروس سیالکوٹ میں شروع کردی

غیرمصدقہ موبائل فون سمز کی بندش کا آغاز

28  مارچ‬‮  2015

غیرمصدقہ موبائل فون سمز کی بندش کا آغاز

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) موبائل فون سمز کی بائیومیٹرک ری ویریفکیشن کی مہم کے ختم ہونے سے قبل ہی غیرتصدیق شدہ سموں کی بندش کا آغاز ہوگیا ہے۔تصدیق کی مہم کے دوران لاکھوں کی تعداد میں ایسی سموں کی شناخت ہوئی ہے جو کسی دوسرے فرد کے شناختی کارڈ پر جاری کی گئیں تاہم تصدیق کے… Continue 23reading غیرمصدقہ موبائل فون سمز کی بندش کا آغاز

بینک الفلاح نے 31 دسمبر کو ختم مالی سال کےلئے مستحکم مالیاتی نتائج پیش کر دئیے

28  مارچ‬‮  2015

بینک الفلاح نے 31 دسمبر کو ختم مالی سال کےلئے مستحکم مالیاتی نتائج پیش کر دئیے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بینک الفلاح نے 31 دسمبر 2014 ءکو ختم ہونے والے مالی سال کےلئے مستحکم مالیاتی نتائج پیش کیے۔ بینک نے مذکورہ سال میں 8.514 بلین روپے کا قبل از ٹیکس منافع کمایا جو 2013 ءمیں 6.807 بلین روپے تھا ، اس طرح اس سال منافع میںگزشتہ سال کے مقابلے میں 25 فیصد اضافہ… Continue 23reading بینک الفلاح نے 31 دسمبر کو ختم مالی سال کےلئے مستحکم مالیاتی نتائج پیش کر دئیے

اسٹیٹ بینک نے آﺅٹ رائٹ پرچیز کےلئے 19 ارب 90 کروڑ روپے کی بولی منظور کرلی

28  مارچ‬‮  2015

اسٹیٹ بینک نے آﺅٹ رائٹ پرچیز کےلئے 19 ارب 90 کروڑ روپے کی بولی منظور کرلی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے آﺅٹ رائٹ پرچیز کے لئے 19 ارب 90 کروڑ روپے کی بولی منظور کرلی ہے۔ مرکزی بینک سے جمعہ کو جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق اسٹیٹ بینک نے جی آئی ایس کے آﺅٹ رائٹ پرچیز کے لئے اوپن مارکیٹ آپریشن منعقد کیا جس کے تحت جی… Continue 23reading اسٹیٹ بینک نے آﺅٹ رائٹ پرچیز کےلئے 19 ارب 90 کروڑ روپے کی بولی منظور کرلی

بینکنگ سسٹم میں 947 ارب 55 کروڑ روپے شامل

28  مارچ‬‮  2015

بینکنگ سسٹم میں 947 ارب 55 کروڑ روپے شامل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 947 ارب 55 کروڑ روپے شامل کر دئیے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق اسٹیٹ بینک آف پاکستان نے اوپن مارکیٹ آپریشن کے تحت بینکنگ سسٹم میں 4 روز کے لئے 7.48 فیصد سالانہ ریٹ آف ریٹرن کے حساب سے 947 ارب… Continue 23reading بینکنگ سسٹم میں 947 ارب 55 کروڑ روپے شامل

ایل این جی قیمت پرحکومتی پراسرارخاموشی معمہ بن گئی

28  مارچ‬‮  2015

ایل این جی قیمت پرحکومتی پراسرارخاموشی معمہ بن گئی

کراچی(نیوز ڈیسک)ایل این جی کی درا مداور قیمت کے حوالے سے حکومت کی پراسرار خاموشی ا خرکار ایک تنازعے کی شکل اختیار کرگئی ہے۔سندھ حکومت نے ایل این جی کی درامدپر تحفظات کااظہار کرتے ہوئے درامدکیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کرنے کافیصلہ کیاہے۔ ایل این جی کی درامداور ڈسٹری بیوشن میں بھی ابہام موجود ہیں۔… Continue 23reading ایل این جی قیمت پرحکومتی پراسرارخاموشی معمہ بن گئی

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل واشنگٹن میں ہوگا

27  مارچ‬‮  2015

آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل واشنگٹن میں ہوگا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل واشنگٹن میں ہوگا جس میں پاکستان کے لیے قرض پروگرام کی چھٹی قسط جاری کرنے کی منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ ذرائع کے مطابق آئی ایم ایف کا ایگزیکٹو بورڈ پاکستان کی معاشی کارکردگی کے جائزے کے بعد 52 سے 55 کروڑ ڈالر… Continue 23reading آئی ایم ایف کے ایگزیکٹو بورڈ کا اجلاس کل واشنگٹن میں ہوگا

ایف بی آر افسر کے ٹیکس دہندگان کو بلیک میل کرنے کا انکشاف

27  مارچ‬‮  2015

ایف بی آر افسر کے ٹیکس دہندگان کو بلیک میل کرنے کا انکشاف

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) فیڈرل بورڈ آف ریونیو (ایف بی آر) کے ماتحت اداروں کے افسران کا ٹیکس دہندگان کو جعلی کمپیوٹرائزڈ بارکوڈ پرنٹ کرکے آڈٹ نوٹس کے اجرا کے ذریعے رشوت کے لیے بلیک میل کرنے کا انکشاف ہوا ہے۔ٹیکس دہندہ کی شکایت پرچیئرمین ایف بی آر طارق باجوہ نے نوٹس لیتے ہوئے جعلی بار… Continue 23reading ایف بی آر افسر کے ٹیکس دہندگان کو بلیک میل کرنے کا انکشاف