مونگ پھلی بارانی علاقوں میں موسم خریف کی اہم ترین نقد آور فصل

6  اپریل‬‮  2015

مونگ پھلی بارانی علاقوں میں موسم خریف کی اہم ترین نقد آور فصل

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مونگ پھلی بارانی علاقوں میں موسم خریف کی اہم ترین نقد آور فصل ہے۔ خاص طور پر خطہ پوٹھوار میں موسم خریف کی کوئی بھی ایسی فصل نہیں جو مونگ پھلی کے مقابلے میں نقد آمدنی دیتی ہو۔ ماہرین کے مطابق یہ آمدنی بارانی علاقے کے کاشتکاروں کی معاشی حالت کو سنوارنے اور… Continue 23reading مونگ پھلی بارانی علاقوں میں موسم خریف کی اہم ترین نقد آور فصل

گھیا کدو موسم گرما کی ایک اہم اور مفید سبزی ہے، محکمہ زراعت پنجاب

6  اپریل‬‮  2015

گھیا کدو موسم گرما کی ایک اہم اور مفید سبزی ہے، محکمہ زراعت پنجاب

اسلام آباد(نیو زڈیسک) محکمہ زراعت پنجاب راولپنڈی کے ترجمان کے مطابق گھیا کدو موسم گرما کی ایک اہم اور مفید سبزی ہے۔ غذائی اعتبار سے گھیا کدو میں نشاستہ، چکنائی، کیلشیم، آئرن، فاسفورس اور حیاتین کے اجزاءپائے جاتے ہیں۔ گھیا کدو کی تاثیر ٹھنڈی ہوتی ہے اور یہ شوگر، بلڈپریشر، دل، جگر، پھیپھڑوں، کھانسی اور… Continue 23reading گھیا کدو موسم گرما کی ایک اہم اور مفید سبزی ہے، محکمہ زراعت پنجاب

یونان کے وزیر خزانہ اور آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات آج ہو گی

5  اپریل‬‮  2015

یونان کے وزیر خزانہ اور آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات آج ہو گی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)یونان کے وزیر خزانہ یورافاکس آج آئی ایم ایف کی سربراہ کرسٹن لوگارڈے کے ساتھ ملاقات کریں گے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق یونان کے لئے عالمی مالیاتی ادارے (آئی ایم ایف) کو اگلی قسط ادا کرنے کے لئے 9 اپریل کی ڈیڈ لائن ہے۔ یونانی وزارت خزانہ کی جانب سے جاری بیان میں… Continue 23reading یونان کے وزیر خزانہ اور آئی ایم ایف سربراہ کی ملاقات آج ہو گی

اے او این نے پاکستان میں اعزازی انشورنس کورمتعارف کرادیا

5  اپریل‬‮  2015

اے او این نے پاکستان میں اعزازی انشورنس کورمتعارف کرادیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مانچیسٹریونائیٹڈ اورانشورنس کمپنی اے او این نے ”یونائیٹڈ، وی گو ہایر“ کے نام سے پاکستان میں اپنا پہلا اعزازی پرسنل ایکسیڈنٹ کور متعارف کرادیا جس کو ملک میں مختلف سرگرمیوں کے ذریعے فروغ دیا جائے گا۔” یونائیٹڈ، وی گو ہایر“ کور صارفین کے لیے صرف نیا ہایئر (Haier) اسمارٹ فون خریدنے پر دستیاب… Continue 23reading اے او این نے پاکستان میں اعزازی انشورنس کورمتعارف کرادیا

جعلی سیلز ٹیکس ریفنڈز میں ملوث14رکنی گروہ بے نقاب

5  اپریل‬‮  2015

جعلی سیلز ٹیکس ریفنڈز میں ملوث14رکنی گروہ بے نقاب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)ڈائریکٹوریٹ انٹیلی جنس اینڈ انویسٹی گیشن ان لینڈ ریونیو کراچی نے قومی خزانے سے جعلی کمپنی اور جعلی دستاویزات پر کروڑوں روپے مالیت کے جعلی سیلزٹیکس ریفنڈ کے ایک اور14 رکنی گروہ کا سراغ لگاکرگروہ کے ایک رکن اور میسرز زینت امپیکس کے پروپرائیٹر محمد عادل اشرف کو گرفتار کرلیا ہے جوشعبہ ٹیکسٹائل… Continue 23reading جعلی سیلز ٹیکس ریفنڈز میں ملوث14رکنی گروہ بے نقاب

فروری کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ‘ بجلی 4 روپے 37 پیسے یونٹ سستی کرنیکی تجویز

5  اپریل‬‮  2015

فروری کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ‘ بجلی 4 روپے 37 پیسے یونٹ سستی کرنیکی تجویز

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیپرا نے کہا ہے کہ فروری کیلئے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی 4 روپے 37 پیسے سستی کرنے کی تجویز موصول ہوئی ہے۔مقامی اخبار نوائے وقت کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے درخواست کی تھی نیپرا 9 اپریل کو سی پی پی اے کی درخواست کی سماعت… Continue 23reading فروری کیلئے فیول ایڈجسٹمنٹ‘ بجلی 4 روپے 37 پیسے یونٹ سستی کرنیکی تجویز

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا ایک سو پچاس روپے سستا

4  اپریل‬‮  2015

مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا ایک سو پچاس روپے سستا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا ایک سو پچاس روپے سستا ہو کر سینتالیس ہزار ایک سو روپے کا ہو گیا ہے۔عالمی مارکیٹ میں گزشتہ روز سونے کی فی اونس قیمت میں دو ڈالر کی کمی دیکھی گئی اور سونے کی فی اونس قیمت بارہ سو دو ڈالر ریکارڈ کی گئی۔ عالمی مارکیٹ… Continue 23reading مقامی مارکیٹ میں فی تولہ سونا ایک سو پچاس روپے سستا

ملک کی بیشتر شوگر ملوں نے گنے کی کرشنگ کا عمل روک دیا

4  اپریل‬‮  2015

ملک کی بیشتر شوگر ملوں نے گنے کی کرشنگ کا عمل روک دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک کی بیشتر شوگر ملوں نے گنے کی کرشنگ کا عمل روک دیا،کرشنگ میں تاخیر کے باعث چینی کی پیداوارمیں پانچ لاکھ ٹن کمی کا امکان ہے ،وزارت خوراک کے مطابق مالی سال دوہزا تیرہ چودہ میں چینی کی پیداوار پچپن لا کھ ٹن تھی جبکہ اکتیس مارچ دوہزارپندرہ تک چینی کی… Continue 23reading ملک کی بیشتر شوگر ملوں نے گنے کی کرشنگ کا عمل روک دیا

نیپرانے ایل این جی سے چلنے والے بجلی گھروں کیلئے قیمت کاتعین کردیا

4  اپریل‬‮  2015

نیپرانے ایل این جی سے چلنے والے بجلی گھروں کیلئے قیمت کاتعین کردیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیشنل الیکٹرک پاور ریگولیٹری اتھارٹی(نیپرا)نے ایل این جی سے چلنے والے بجلی گھروں کیلئے قیمت کاتعین کردیا ہے۔چھوٹے بجلی گھر وں میں پیدا ہونیوالی بجلی کی قیمت 10 روپے17پیسے، درمیانے میں 9 روپے 53 پیسے اوربڑے بجلی کے کارخانوں کی بجلی کی قیمت9 روپے36 پیسے مقررکی گئی ہے۔ ایل این جی سے چلنے… Continue 23reading نیپرانے ایل این جی سے چلنے والے بجلی گھروں کیلئے قیمت کاتعین کردیا