اسلام آباد (نیوز ڈیسک) نیپرا نے کہا ہے کہ فروری کیلئے فیول ایڈجسمنٹ کی مد میں فی یونٹ بجلی 4 روپے 37 پیسے سستی کرنے کی تجویز موصول ہوئی ہے۔مقامی اخبار نوائے وقت کے مطابق سینٹرل پاور پرچیزنگ ایجنسی نے درخواست کی تھی نیپرا 9 اپریل کو سی پی پی اے کی درخواست کی سماعت کریگا۔ جو فیصلہ بھی ہوا وہ ”کے الیکٹرک“ کے سوا ملک بھر کے صارفین پر لاگو ہوگا۔