جمعہ‬‮ ، 14 اگست‬‮ 2026 

سولر پینلز سمیت الیکٹرانکس سامان کی قیمتوں میں نمایاں اضافہ

datetime 4  مارچ‬‮  2024 |

مکوآنہ (این این آئی)بجلی کی قیمت میں اضافے کے ساتھ ہی سولر پلیٹس اور الیکٹرنکسں سامان کی قیمتوں کو بھی پر لگ گئے۔ ایک ہفتے کے دوران مارکیٹوں میں الیکٹرونکس کی قیمت میں 20 فیصد تک اضافہ ہو گیا۔تفصیلات کے مطابق بجلی کی قیمتوں میں 7 روپے 5 پیسے فی یونٹ اضافہ سے الیکٹرانکس کا سامان مہنگا ہو گیا، سولر پلیٹس کی قیمتوں میں بھی 20 فیصد اضافہ کر دیا گیا۔

مارکیٹ ذرائع کے مطابق بجلی کے ریٹ بڑھنے سے سولر اور الیکٹرنکسں کے دیگر سامان جس میں فریج، اے سی، ایل ای ڈی، واشنگ مشین، ڈرائیر، ہیٹر، گیزر سمیت متعدد اشیا کی قیمتیں بڑھ رہی ہے۔گھر کیلئے فریج، ہیٹر لینا ہو یا سولر پلیٹیں، شہریوں کی قوت خرید سے باہر ہیں، شہری دوہری اذیت میں مبتلا ہیں۔ شہریوں نے مطالبہ کیا ہے کہ بجلی سے چلنے والی اشیا کی قیمتوں میں کمی لائی جائے تاکہ انکی مشکلات کم ہو سکیں۔



کالم



پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چھٹا حصہ)


1971ء کے آخر میں پاکستان اور بھارت کی جنگ شروع ہو…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(پانچواں حصہ)

ہمارے زمانے میں بچوں کے لیے چار تحفے ہوتے تھے‘…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(چوتھا حصہ)

میری عمر اس وقت تین سال تھی جب میرے والدین گائوں…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(تیسرا حصہ)

میں نے گائوں میں صرف تین سال گزارے لیکن اس کی…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک(دوسرا حصہ)

گائوں کے نوے فیصد مکان کچے تھے‘ دیواریں گارے…

پتھر کے زمانے سے اے آئی تک

میں خوش قسمتی یا بدقسمتی سے اس نسل سے تعلق رکھتا…

Foot In The Door

خرگوش آزاد اور مست زندگی گزار رہا تھا‘ اس کے…

ہمارا امیرالعظیم

امیرالعظیم صاحب سے میری پہلی ملاقات 1997ء میں کراچی…

2076ء

آئزل میری پوتی ہے‘ یہ تین برس کی ہے اور یہ سارا…

Cognitive Manipulation

کسی پہاڑی پر جنگلی مرغیاں رہتی تھیں‘ وہ تعداد…

بلوچستان کا حل

آج سے 15 سال قبل میرے پاس ایک نوجوان آیا‘ وہ خیبرپختونخواہ…