پاکستان اور یورپی یونین میں11.1بلین روپے کا معاہد طے پا گیا 

  جمعہ‬‮ 11 دسمبر‬‮ 2020  |  22:54

اسلام آباد ( آن لائن)پاکستان اور یورپی یونین کے مابین 11.1 بلین روپے کا بلوچستان کی ترقی کیلئے معاہدہ طے پا گیا ہے وزارت اقتصادی امور کے اعلامیہ کے مطابق   معاہدے پر دستخط کی تقریب وزارت اقتصادی امور میں منعقد ہوئی،معاہدے کے

تحت بلوچستان کیلئے آبی وسائل کی ترسیل، پرائمری اور مڈل ایجوکیشن پروگرام شامل ہے،سیکرٹری ای اے ڈی نے کہا ہے کہ  بلوچستان کی ترقی کیلئے یورپی یونین کے پروگرام پر شکر گزار ہیں، پاکستان کی ترقی کیلئے تعاون جاری رہے گا۔

موضوعات:

زیرو پوائنٹ

بیوپار

شکاگو کینڈی کا راز بہت دنوں بعد کھلا اور ہم یہ راز جان کر حیران رہ گئے‘ وہ روز بیسیوں مرتبہ کینڈی کا ذکر کرتا تھا‘ ایک ہاتھ سینے پر رکھتا تھا‘ سر تھوڑا ساآگے جھکاتا تھا اورمنہ ہی منہ کچھ بدبدا کر کہتا تھا ’’ میں شکاگو کینڈی کا شکریہ ادا کر رہا ہوں‘ وہ نہ ہوتی تومجھے آج ....مزید پڑھئے‎