کراچی (آن لائن) انٹربینک میں ڈالر 11 پیسے مہنگا ہو گیا، سٹاک مارکیٹ میں 511 پوائنٹس کی کمی دیکھی گئی۔کاروباری ہفتے کے پہلے روز انٹربینک میں ڈالر مہنگا ہو گیا اور 166 روپے 90 پیسے پر ٹریڈ ہوا، دوسری جانب سٹاک مارکیٹ میں 511 پوائنٹس کی کمی کے بعد 100 انڈیکس 31 ہزار 521 پوائنٹس کی سطح پر پہنچ گیا۔واضح رہے کہ گزشتہ ہفتے کے دوران پاکستان سٹاک ایکس چینج میں 400 پوائنٹس سے زائد کا اضافہ ہوا جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر کی قیمت میں ایک روپے 25 پیسے کمی ریکارڈ کی گئی۔
کاروباری ہفتے کے پہلےروز ہی ڈالر مزید مہنگا، سٹاک مارکیٹ میں شدید مندی کا رجحان
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا تو کیا صورتحال تھی؟ مزید تفصیلات سامنے آ گئیں
-
فرح یوسف نے علیحدگی کے معاملے پر لب کشائی کر دی
-
شب برات کی تعطیل کے بارے میں اہم خبر
-
سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
کیپٹن (ر)صفدر کا بیٹے کی شادی پر مریم نواز کے ساتھ تصویر نہ بنوانے کے سوال پر دلچسپ جواب
-
کاشان میں ایک دن
-
رمضان سے قبل ملازمین کے الاؤنسز بارے بڑی خوشخبری
-
آسمان سرخ ہو گیا، دنیا کے لیے وارننگ
-
عالمی منڈی میں سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ، پاکستان میں قیمت میں بھی ہوشربا اضافہ متوقع
-
زلزلے کے جھٹکے، شہریوں میں خوف و ہراس
-
پاکستان سونے کی قیمت میں حیران کن اضافہ
-
عمران خان کو پمز ہسپتال لایا گیا، حکومت کی تصدیق،عمران خان کو آنکھوں کی کونسی بیماری ہو گئی ہے؟حیر...
-
پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں بڑے اضافے کا امکان
-
پشاور چھوڑ کر جارہا ہوں، غلام احمد بلور کا انتخابی سیاست سے علیحدگی کا اعلان















































