یوٹیلٹی اسٹورز پر اب کوالٹی کی شکایت نہیں،ایم ڈی نے بڑا اعلان کردیا‎

13  فروری‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز عمر لودھی نے کہاہے کہ دو تین ماہ میں ہم نے کوالٹی کنٹرول سخت کیا ہے اب کہیں پر بھی کوالٹی کی شکایت نہیں ہے، اشیائے خوردونوش کے معیار پر کوئی سمجھوتہ نہیں کیا جائیگا ، اشیائے خوردونوش کے طے شدہ معیار کو برقرار رکھنے کیلئے یوٹیلٹی سٹورز میں پرائس مجسٹریٹ نگرانی کریں گے۔

ایک انٹرویو میں ایم ڈی یوٹیلٹی اسٹورز عمر لودھی نے کہا کہ 4 ہزار یوسی لیول پر یوٹیلٹی اسٹورز ہیں۔انہوں نے کہا کہ یوٹیلٹی اسٹورز پر اشیاء وافر مقدار میں موجود ہیں، ان کی قیمتیں پرانی ہیں اور کو ئی تبدیلی نہیں کی گئی ہے۔ عمر لودھی نے کہاکہ رمضان میں بھی ہماری کوشش ہوگی کہ موجودہ قیمتیں برقرار رہیں۔انہوںنے کہاکہ موجودہ حکومت نے اس عزم کا اعادہ کیا کہ شہریوں کے لئے سبسڈی والے نرخوں پر معیاری اور مناسب اشیاء کی دستیابی کو یقینی بنایا جائے۔انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر ملک کے یوٹیلٹی سٹورز کی کڑی نگرانی کی جارہی ہے جہاں عام لوگوں کی سہولت کیلئے مطلوبہ سٹاک دستیاب ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟


فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…