ملک کوچلانے کیلئے پیسہ دینے کو تیار ہیں ،بااثر شخصیت نےحکومت کو اہم ترین شرط کے بدلے بڑی پیشکش کردی

18  جنوری‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)چیئرمین آل پاکستان آٹوموٹوڈیلرز ایچ ایم شہزاد نے پیشکش کی ہے کہ اگر حکومت استعمال شدہ گاڑیوں پر پابندی ہٹائے اور شرائط میں نرمی کرے تو ہم بھی ملک چلانے کیلئے پیسہ دینا چاہتے ہیں۔ ایک انٹرویو میں انہوں نے کہاکہ ایک سال کے دوران گاڑیوں کی قیمتوں میں 60فیصد اضافہ ہوا اور آٹوموٹوڈیلرز پاکستانی عوام کو مہنگی ترین گاڑیاں دے رہے ہیں۔انہوں نے کہا کہ حکومت نیاسمبلرز کا بھرپور ساتھ دیا اور

اسمبلرز نے من مانی قیمتیں بڑھائیں تاہم اب ان کی سیل60فیصد سے بھی کم ہوگئی ہے۔چیئرمین آل پاکستان آٹوموٹوڈیلرز نے کہا کہ حکومت کی جانب سے سستی گاڑیاں بنانے کے لیے تعاون کی پیشکش کی گئی تھی اور وزیراعظم نے کہا ڈالر بچانا ہے تاہم تمام چیزیں باہر سے منگوائی جا رہی ہیں۔ایچ ایم شہزاد نے کہا کہ آٹو انڈسٹری مینوفیکچرنگ پر توجہ نہیں دے رہی جس کے سبب مقامی گاڑیاں ہماری قوت خرید میں نہیں۔

موضوعات:



کالم



رِٹ آف دی سٹیٹ


ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…