سگریٹ کی قیمت میں تاریخی اضافہ

26  مئی‬‮  2017

اسلام آباد (آئی این پی)حکومت نے سیگریٹ نوشی کرنے ،پان چھالیاکھانے والوں پر بھی بجلیاں گرا دی گئیں ۔جمعہ کو وزیر خزانہ اسحاق ڈار نے قومی اسمبلی میں نئے مالی سال 2017-18کا بجٹ پیش کر تے ہوئے کہاکہ سیگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کر دیاگیاہے ۔

اسحاق ڈار کا کہناتھاکہ سگریٹ کی حوصلہ شکنی کیلئے کسٹم ڈیوٹی میں اضافے کی تجویز ہے جو کہ 3فیصد سے بڑھا کر 20فیصد کرنے کی تجویز ہے ۔پان اور چھالیا کو بھی مہنگا کردیا گیا .سیگریٹ پر فیڈرل ایکسائز ڈیوٹی میں اضافہ کر دیاگیاہے ۔

موضوعات:



کالم



میزبان اور مہمان


یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…