پاکستان سب سے زیادہ کن دس ممالک سے اربوں ڈالر کی خریداری کرتاہے؟نام جاری،حیرت انگیزانکشافات

20  ‬‮نومبر‬‮  2016

اسلام آباد (این این آئی)پاکستان بیورو آف شماریات نے گزشتہ مالی سال کیلئے زیادہ سے زیادہ درآمدات کے حامل 10ممالک کی فہرست جاری کر دی ہے۔ چین 12ارب 10کروڑ 53لاکھ ڈالر کے ساتھ پہلے اور ملائشیا92کروڑ 54لاکھ ڈالر کے ساتھ 10نویں نمبر ہے۔ بیورو کے ذریعے کے مطابق سال 2015-16ء کے دوران متحدہ عرب امارت سے 5ارب 49کروڑ 35لاکھ ڈالر کی درآمدات ہوئیں۔

سعودی عرب سے 2ارب 27کروڑ 58لاکھ ڈالر ، انڈونیشیاء سے 2ارب 13کروڑ 63لاکھ ڈالر ، جاپان سے ایک ارب 82کروڑ 56لاکھ ڈالر ، بھارت سے ایک ارب 78کروڑ 25لاکھ ڈالر کی درآمدات ہوئیں۔ امریکا سے ایک ارب 77کروڑ 79لاکھ ڈالر ، جرمنی سے 93کروڑ 62لاکھ ڈالر اور ملائشیاء سے 92کروڑ 54لاکھ ڈالر کی درآمدات کی گئیں

موضوعات:



کالم



سرمایہ منتوں سے نہیں آتا


آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…

موت کی دہلیز پر

باباجی کے پاس ہر سوال کا جواب ہوتا تھا‘ ساہو…

ایران اور ایرانی معاشرہ(آخری حصہ)

ایرانی ٹیکنالوجی میں آگے ہیں‘ انہوں نے 2011ء میں…

ایران اور ایرانی معاشرہ

ایران میں پاکستان کا تاثر اچھا نہیں ‘ ہم اگر…

سعدی کے شیراز میں

حافظ شیرازی اس زمانے کے چاہت فتح علی خان تھے‘…

اصفہان میں ایک دن

اصفہان کاشان سے دو گھنٹے کی ڈرائیور پر واقع ہے‘…

کاشان کے گلابوں میں

کاشان قم سے ڈیڑھ گھنٹے کی ڈرائیو پر ہے‘ یہ سارا…

شاہ ایران کے محلات

ہم نے امام خمینی کے تین مرلے کے گھر کے بعد شاہ…

امام خمینی کے گھر میں

تہران کے مال آف ایران نے مجھے واقعی متاثر کیا…

تہران میں تین دن

تہران مشہد سے 900کلو میٹر کے فاصلے پر ہے لہٰذا…