ہفتہ‬‮ ، 25 مئی‬‮‬‮ 2024 

پرانا بھی نیا بھی دیکھا،فیصلہ کیا ہے قائد اعظم کا پاکستان بنانا ہے، چوہدری سرور

17  مارچ‬‮  2023

لاہور( این این آئی) سابق گورنر پنجاب و مسلم (ق) کے سینئر رہنما چوہدری محمد سرور نے کہا ہے کہ میں نے پرانا بھی پاکستان بھی دیکھا ہے نیا پاکستان بھی دیکھا ہے لیکن اب فیصلہ کیا ہے میں نے قائد اعظم کا پاکستان بنانا ہے ۔ ایک انٹر ویو میں انہوں نے کہا کہ سیاسی جماعتوں میں جمہوریت نہیں ہے ، فیصلے مشاورت سے نہیں ہوتے ۔اگر تحریک انصاف میں ہمارے مشوروں کو مانا جاتا تو آج جس تحریک انصاف جس مشکل صورتحال میں ہے ایسا نہ ہوتا ۔انہوںنے کہا کہ اگر عدم اعتماد کی تحریک نہ آتی تو تحریک انصاف کی مقبولیت ختم ہو گئی تھی کیونکہ یہ گڈ گورننس نہیں دے سکی ۔ اب جو نئے لوگ آئے ہیں انہوںنے کہا تھاکہ ہم مہنگائی ختم ختم کرنے آئے ہیں لیکن انہوںنے مہنگائی پہلے سے زیادہ کر دی ہے ۔

موضوعات:



کالم



ایک نئی طرز کا فراڈ


عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…