امیتابھ بچن نے اپنی زندگی کی سب سے بڑی غلطی کا اعتراف کرلیا!۔

14  دسمبر‬‮  2014

ممبئی: بالی ووڈ کے میگا اسٹار امیتابھ بچن نے کہا ہے کہ سیاست میں حصہ لینا ان کی زندگی کی ایک غلطی تھی اور وہ آئندہ یہ غلطی کبھی نہیں دہرائیں گے۔

بھارتی ٹی وی کے ایک پروگرام کے دوران بالی ووڈ انڈسٹری پر گزشتہ کئی دہائیوں سے راج کرنے والے میگا اسٹار  امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ سیاست میں حصہ لینا محض ایک جذباتی فیصلہ تھا لیکن وقت گزرنے کے بعد یہ احساس ہوا کہ میرے جذبات سیاسی ماحول کی حقیقت سے یکسر مختلف ہیں۔ انہوں نے سیاست میں حصہ لینے کو اپنی زندگی کی غلطی قرار دیتے ہوئے کہا کہ وہ آئندہ ایسی غلطی کبھی نہیں کریں گے۔

واضح رہے کہ امیتابھ بچن نے 1984 میں بھارتی ریاست اتر پردیش کے شہر الہٰ آباد سے سیاست میں حصہ لیا اور لوک سبھا (ایوان زیریں) کے رکن منتخب ہوئے تاہم صرف 3 سال کے عرصے کے بعد ہی انہوں نے اپنی رکنیت سے استعفیٰ دے دیا تھا۔



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…