کراچی بند،ایمرجنسی نافذ کر دی گئی، ایسا کرنے پر حکومت کیوں مجبور ہوئی؟ پڑھنے کیلئے کلک کریں

12  دسمبر‬‮  2014

کراچی: پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) نے کراچی میں اپنے ’پلان سی‘ پر عمل درآمد شروع کرتے ہوئے جمعے کو شہرِ قائد عملاً طور پر بند کردیا۔

تحریک انصاف کی جانب سے شہر کے مختلف علاقوں نمائش چورنگی ، نیٹی جیٹی پل ، شاہراہ فیصل ، نیو سبزی منڈی ، راشد منہاس روڈ ، تین تلوار سمیت 23 مقامات پر دھرنے دیئے گئے۔

تاہم کراچی آمد کے بعد عمران خان نے کارکنوں کو شہر کے مختلف علاقوں سے دھرنے ختم کر کے نرسری پہنچنے کی ہدایت کی ۔

پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان بھی کراچی آمد کے بعد جوشیلے کارکنوں کے ہجوم میں نرسری پہنچ کر کارکنوں سے مختصرخطاب کیا۔

عمران خان نے کراچی کے عوام سے معذرت کرتے ہوئے کہا کہ وزیراعظم نواز شریف پر دباؤ مزید بڑھایا جایا گیا۔

دھرنوں نے باعث صبح سے ہی شہر کے کچھ علاقوں میں پیٹرول پمپس بند کردیئے گئے جبکہ اہم سڑکوں پر رکاوٹوں کی وجہ سے ٹریفک کی روانی بھی متاثر ہوئی۔

ڈان نیوز کے مطابق تحریک انصاف نے جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب سب سے پہلے تین تلوار پر دھرنا دیا جہاں عمران خان کے مداحوں کی بڑی تعداد موجود تھی۔

اس کے علاوہ قیوم آباد چورنگی اور نارتھ کراچی میں بھی پی ٹی آئی کارکنوں نے مختلف مقامات پر رکاوٹیں کھڑی کرکے راستے بند کردیے تھے۔

احتجاج کرنے والوں میں بچوں اور خواتیں بھی شامل رہیں جبکہ اس موقع پر پولیس کی بھاری نفری بھی موجود تھی۔



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…