مریم نواز کی ریلی میں گاڑی کو حادثہ

23  دسمبر‬‮  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک )پاکستان مسلم ن کی نائب صدر مریم نواز کی قیادت میں ریلی مردان جلسے گاہ کی طرف رواں دواں ہے ۔نجی ٹی رپورٹ کے مطابق نواز شریف کی صاحبزادی کی ریلی میں ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا ہے جس میں کوئی جانی نقصان نہیں ہوا ، ذرائع نے بتایا ہے کہ

آج حکومت مخالف اتحاد پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ(پی ڈی ایم) آج مردان میں سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرے گی۔ جلسے اور ریلی کی تمام تیاریاں مکمل ہو گئی ہیںجلسے میں شرکت کیلئے پی ڈی ایم اتحادی جماعتوں کے کارکنان کی آمد کا سلسلہ جاری ہے ،تاہم اس حوالے سے تازہ ترین اطلاعات موصول ہوئی ہیں کہ مریم نواز کی ریلی میں شامل ایک گاڑی کو حادثہ پیش آیا جس میں کسی جانی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے ۔ واضح رہے کہ پی ڈی ایم کی مقامی قیادت میں ریلی اور جلسہ عام حکومت کی پالیسی کے خلاف احتجاج کا دوسرا فیز ہے۔ جلسے سے مریم نواز، مولانا فضل الرحمان، یوسف رضاگیلانی، آفتاب احمد خان شیرپاؤ اور اویس احمد نورانی سمیت دیگر رہنماء خطاب کریں گے۔مریم نواز کی ریلی کرنل شیر خان انٹرچینج سے نوشہرہ روڈ پہنچیں گی۔ مولانا فضل الرحمان تخت بھائی سے قافلے کی شکل میں مردان پہنچیں گے۔

موضوعات:



کالم



ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟


عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…