فاروق ستارکیساتھ مجھے بالکل مزا نہیں آیا، وہ مجھے خواجہ سرا لگتے ہیں انہوں نے مجھے پی سی ہوٹل کےآٹھویں فلور پر بلایا لیکن میں۔۔ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نےڈاکٹر فاروق ستار سے ملاقات کا پردہ فاش کردیا

21  جولائی  2020

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک) ٹک ٹاک سٹار حریم شاہ نے ایم کیو ایم پاکستان کے سابق سربراہ ڈاکٹر فاروق ستار کا پردہ فاش کردیا۔نجی ٹی وی رپورٹ کے مطابق سوشل میڈیا پر حریم شاہ کی ایک ویڈیو وائرل ہورہی ہے جس میں وہ ڈاکٹر فاروق ستار سے اپنی ملاقات کا احوال بیان کر رہی ہیں۔

حریم شاہ نے کہا کہ انہیں فاروق ستار سے ملاقات کا بالکل مزا نہیں آیا۔ ویڈیو بنانے والے نے حریم شاہ سے سوال پوچھا کہ فاروق ستار ایلوپیتھک ہیں یا ہومیو پیتھک ہیں ، اس پر حریم شاہ نے کہا کہ فاروق ستار خواجہ سرا ہیں۔دریں اثنا ٹک ٹاک سٹارحریم شاہ کی ایم کیو ایم رہنما فاروق ستار کیساتھ ویڈیو کے آج کل ہر جانب چرچے ہورہے ہیں۔سنجیدہ حلقے اس ویڈیو کو فاروق ستار کے حوالے سے دیکھ رہے ہیں ،مختلف حلقے حریم شاہ کے ساتھ اس ویڈیو کو مختلف عنوان دے رہے ہیں ،کہا جارہا ہے کہآج کل فاروق ستار ایم کیو ایم پاکستان سے وابستہ دوستوں سے دور ہوچکے ہیں ان کی ایسی مصروفیات کو فنکاروں کی حوصلہ افزائی سے ہی تشبیہ دی جاسکتی ہے ۔شوبز کی شخصیات کا کہنا ہے کہ فاروق ستار بھائی فنکار نواز ہیں وہ فنکاروں کی حوصلہ افزائی کرتے رہتے ہیں حریم شاہ کی بھی حوصلہ افزائی کے لئے ہی ویڈیو بنوائی ہوگی۔اس کو ایک سیاست دان کی فنکار نوازی کی نظر سے دیکھا جائے ۔

موضوعات:



کالم



آئوٹ آف دی باکس


کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…