ہائی کورٹ نے لاک ڈاؤن کے باعث سکول فیس میں 20 فیصد رعائت کے خلاف درخواست نمٹا دی

27  اپریل‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاک ڈاؤن کے باعث سکول فیس میں 20 فیصد رعائت کے خلاف درخواست نمٹا دی ۔ پیر کو جسٹس عامر فاروق نے نجی سکول ہیڈ سٹارٹ کی درخواست پر سماعت کی ۔ عدالت عالیہ نے نجی سکول کو دو ماہ کی فیس میں کمی کے فیصلے کے خلاف ریگولیٹری اتھارٹی پیرا سے رجوع کرنے کی ہدایت کی ۔

عدالت نے کہاکہ پیرا اپریل، مئی کی فیس میں 20 فیصد رعائت کے خلاف نجی سکول کا موقف سن کر فیصلہ کرے۔ یاد رہے کہ اس سے قبل عدالت نے پرائیویٹ سکول ایسوسی ایشن کی جانب سے درخواست پر بھی فیصلہ سنایا تھا ،لاک ڈاون کے باعث تعلیمی اداروں کے ریگولیٹر پیرا نے اپریل،مئی کی اسکول فیسوں میں 20 فیصد رعایت کا نوٹیفکیشن جاری کیا تھا۔‎

موضوعات:



کالم



فرح گوگی بھی لے لیں


میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…