اتوار‬‮ ، 26 مئی‬‮‬‮ 2024 

اتحادیوں کا دبائو کام کرگیا ،حکومت نے گھٹنے ٹیکتے ہوئے بڑےفیصلے کر لئے

1  فروری‬‮  2020

اسلام آباد (این این آئی)حکومت نے اتحادیوں سے رابطے تیز کرنے اور ان سے کیے گئے وعدے پورے کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت اجلاس ہوا جس میں وزیراعظم کو مہنگائی، سیکیورٹی صورتحال اور اتحادیوں کے معاملے پر بریفنگ دی گئی۔ذرائع کے مطابق حکومت نے اتحادیوں سے رابطے تیزکرنے کا فیصلہ کیا ہے ، وزیراعظم کے مطابق اتحادیوں سے کیے گئے وعدے پورے کیے جائیں گے اور اس ضمن

میں وزیراعظم نے اتحادیوں کے لیے بنائی گئی کمیٹیوں کو فوری رابطوں کی ہدایت بھی کی ہے۔وزیراعظم نے  مہنگائی کو کم کرنے کے لیے اقدامات کی ہدایت بھی کی ہے۔ذرائع نے بتایا کہ امریکہ کی جانب سے ٹریول ایڈوائزری میں تبدیلی پرمبارکباد دیتے ہوئے وزیراعظم نے کہا کہ سیکیورٹی صورتحال میں بہتری کاکریڈٹ سیکیورٹی فورسز اور قوم کوجاتاہے۔ وزیراعظم  نے کورونا وائرس کو پھیلنے سے روکنے کے لیے اقدامات کرنے کی بھی ہدایت کی۔

موضوعات:



کالم



ایک نئی طرز کا فراڈ


عرفان صاحب میرے پرانے دوست ہیں‘ یہ کراچی میں…

فرح گوگی بھی لے لیں

میں آپ کو ایک مثال دیتا ہوں‘ فرض کریں آپ ایک بڑے…

آئوٹ آف دی باکس

کان پور بھارتی ریاست اترپردیش کا بڑا نڈسٹریل…

ریاست کو کیا کرنا چاہیے؟

عثمانی بادشاہ سلطان سلیمان کے دور میں ایک بار…

ناکارہ اور مفلوج قوم

پروفیسر سٹیوارٹ (Ralph Randles Stewart) باٹنی میں دنیا…

Javed Chaudhry Today's Column
Javed Chaudhry Today's Column
زندگی کا کھویا ہوا سرا

Read Javed Chaudhry Today’s Column Zero Point ڈاکٹر ہرمن بورہیو…

عمران خان
عمران خان
ضد کے شکار عمران خان

’’ہمارا عمران خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…