پاک بھارت جنگ ہوئی تو ایم کیو ایم (لندن)کس کاساتھ دیگی ؟ خفیہ معاہدہ سامنے آگیا،انتشار پھیلانے کا گھنائونامنصوبہ بھی بے نقاب

29  ستمبر‬‮  2019

اسلام آباد (مانیٹرنگ ڈیسک)پاکستان اور بھارت کےمابین جنگ ہوئی تو ایم کیو ایم (لندن )بھارت کا ساتھ دے گی ، را ، متحدہ میں معاملات طے پا گئے ۔ نیا اخبار میں شائع رپورٹ کے مطابق معتبر ذرائع نے انکشاف کیا ہے کہ اگر پاکستان اور بھارت کے درمیان کسی بھی نوعیت کی چھوٹی یا بڑی جنگ ہوئی تو سندھ کراچی میں ایم کیو ایم لندن کے سینکڑوں گماشتے افواج پاکستان کیخلاف اٹھ کھڑے ہوں گے اور بھارت کا ساتھ دیں گے ۔ ایم کیو ایم کے کچھ لوگ جو بظاہر

بانی متحدہ سے قطع تعلق کر چکے ہیں، وہ اندرون خانہ بیروز گار نوجوانوں کی تنظیم الطاف فورس کو جدید اسلحہ سے لیس کرنے کیلئے سرگرم ہیں۔ بھارتی خفیہ ایجنسیوں نے نواز شریف کے بھارتی بزنس مین سجن جندال کو بھی متحرک کر دیا ہے ۔ آنے والے دنوں میں پاکستان میں موجود بھارتی سفارت کار پاکستان کی مختلف مذہبی و سیاسی جماعتوں کی عمران خان کیخلاف چلائی جانے والی کسی بھی تحریک کو کامیاب کرا کر ملک میں انتشار پھیلا نے میں سرگرم ہو گئے ہیں۔‎

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…