عمران خان کے صدقے میں کارکنوں نےایسے جانور کی قربانی کر دی کہ دیکھنے کیلئے لوگوں کی بھیڑ لگ گئی

4  جولائی  2018

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے انتخابی مہم کے سلسلے میں نیوکراچی نمبر5 کے دورہ پر کارکنوں نے اونٹ کا صدقہ دیا ۔تفصیلات کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے انتخابی مہم کے سلسلے میں کراچی کے مختلف علاقوں کا دورہ کیا اور مختلف مقامات پر کارکنوں سے خطاب کیا،چیئرمین تحریک انصاف جب نیوکراچی نمبر5 کا دورہ کیا تو وہاں کارکنوں نے ان کا والہانہ استقبال کیا اور اونٹ کا صدقہ دیا۔

موضوعات:



کالم



ضد کے شکار عمران خان


’’ہمارا خان جیت گیا‘ فوج کو اس کے مقابلے میں…

بھکاریوں کو کیسے بحال کیا جائے؟

’’آپ جاوید چودھری ہیں‘‘ اس نے بڑے جوش سے پوچھا‘…

تعلیم یافتہ لوگ کام یاب کیوں نہیں ہوتے؟

نوجوان انتہائی پڑھا لکھا تھا‘ ہر کلاس میں اول…

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟

فواد حسن فواد پاکستان کے نامور بیوروکریٹ ہیں‘…

گوہر اعجاز سے سیکھیں

پنجاب حکومت نے وائسرائے کے حکم پر دوسری جنگ عظیم…

میزبان اور مہمان

یہ برسوں پرانی بات ہے‘ میں اسلام آباد میں کسی…

رِٹ آف دی سٹیٹ

ٹیڈکازینسکی (Ted Kaczynski) 1942ء میں شکاگو میں پیدا ہوا‘…

عمران خان پر مولانا کی مہربانی

ڈاکٹر اقبال فنا کوہاٹ میں جے یو آئی کے مقامی لیڈر…

بھکارستان

پیٹرک لوٹ آسٹریلین صحافی اور سیاح ہے‘ یہ چند…

سرمایہ منتوں سے نہیں آتا

آج سے دس سال قبل میاں شہباز شریف پنجاب کے وزیراعلیٰ…

اللہ کے حوالے

سبحان کمالیہ کا رہائشی ہے اور یہ اے ایس ایف میں…